Your premier source for the latest news, business, and cultural updates from the Gulf region and beyond. Bridging the Khaleej and the Urdu-speaking world. 🌍🗞️
🚨🚨Help
We lost 27500 followers today and most posts were deleted because of the publication of pictures of destruction in Tel Aviv and exposing Israel's crimes, please follow the account and write anything in the comments
Please like this post and repost 🙏😭
تفتیش کاروں کے مطابق گینن کین وان ڈائک نامی اہلکار نے پورٹل پولی مارکیٹ پر یہ شرط لگائی تھی کہ وینزویلا کے صدر جلد اقتدار سے محروم ہو جائِں گے۔ یہ اہلکار وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کے لیے کیے گئے امریکی فوج کے خصوصی آپریشن کا حصہ تھے۔
بریکنگ نیوز 🚨سی این این کا بڑا انکشاف 🔥
گیم آن ہے۔ وفادار دوست ہو تو ایسا۔ چین ایران کو ہتھیاروں کا پیکج بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اُدھر برطانیہ خفیہ طور پر امریکا کی مدد کر رہا ہے، مزاکرات نہ ہوئے تو امریکا اسرائیل کے مل کر بھرپور حملہ کرے گا ایران پر، اِدھر چائینہ ایرانیوں کو اور مظبوط کر رہا ہے۔ اب جو ایران کرے گا دنیا دیکھے گی
تل ابیب میں مختلف مقامات پر ایرانی میزائل جا لگے
یہ ویڈیو انٹرنیشنل میڈیا نہیں دکھاتی
اسکو وائرل کرنے کا طریقہ یہ ہے
کہ آپ جلدی سے اس ویڈیو کو لائک کریں ری پوسٹ کریں کمنٹ کریں اور اس اکاؤنٹ کو فالو کریں
ایران میں ایک پائلٹ کو بچانے کے لیے جانے والے 6 امریکی فوجی ہلاک ہوئے ۔ کئی جہاز تباہ ہوئے ۔ 400 ملین ڈالر سے زائد کا ایک رات میں نقصان ہوا
سابق امریکی CIA اہلکار لاری جانسن
آپکا ایک لائک اور ایک ر�� پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
"ایک ایرانی بچی نے اپنے والد کو منایا کہ وہ ٹرمپ بن جائیں! وہ خود فوجی بنی ہے، اور والد صاحب جو ٹرمپ کے حلیے میں ہیں، ہتھکڑیوں میں جکڑے ہوئے ہیں۔ بہادر قوم کے بہادر بچوں کی یہی پہچان ہے۔"
یہ کچھ دیر قبل اسرائیل کے شہر حیفہ کی تصویر ہے ایران کا کہنا ہے ایسا موقع بار بار نہیں ملتا اس سے پہلے کہ ٹرمپ بھاگ جائے ہمیں ان کو سبق سکھانا ہے
اس ویڈیو کو لائک اور ری پوسٹ کرکے اسرائیل اور امریکہ کو ایکسپوز کریں
یہ اکاؤنٹ بہت رپورٹ کی زد میں ہیں تمام فالورز سے گزارش ہے کہ ابھی جلدی جلدی میرے اس پوسٹ سمیت میرے آخری 5 پوسٹ لائک کریں ری پوسٹ کریں کمنٹ کریں
ورنہ اکاؤنٹ ختم ہو جائے گا
جلدی کریں
ایران: انٹیلی جنس چیف دجالی بمباری کا نشانہ
دجالی فضائیہ نے پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس چیف میجر جنرل مجید خادمی کو نشانہ بنا لیا۔ جنرل خادمی گزشتہ 11 روزہ جنگ کے دوران سابق سرابرہ جنرل محمد کاظمی کے قتل کے بعد اس عہدے پر فائز ہوگئے تھے۔ واضح رہے کہ دو ہفتے قبل اسرائیلی دہشت گردوں نے ایران کے وزیر انٹیلی جنس اسماعیل خطیب کو نشانہ بنایا تھا۔ جبکہ دو روز قبل بحریہ کے نائب سربراہ انٹیلی جنس جنرل بھدام رضائی کئی سینئر افسران سمیت دجالی بمباری کا نشانہ بنے تھے۔ پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں مجید خادمی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک اعلیٰ مرتبہ کمانڈر تھے جنہوں نے تقریباً نصف صدی تک خلوص اور بہادری کے ساتھ انقلاب، نظام اور وطن کی خدمت کی۔ انٹیلی جنس اور سیکورٹی شعبوں میں نمایاں کردار ادا کیا، جو آئندہ بھی ملک کے خفیہ اداروں کے لیے مشعل راہ ہوں گے، خصوصاً بیرونی دشمنوں اور ان کی سازشوں کے مقابلے میں۔ جنرل خادمی وزارت دفاع میں "تحفظِ معلومات" کے سربراہ رہ چکے تھے۔ وہ انٹیلی جنس کے میدان میں وسیع تجربہ رکھتے تھے اور قومی سلامتی و دفاعی حکمتِ عملی میں دو ڈاکٹری ڈگریوں کے حامل تھے۔