بھارت مقبوضہ کشمیر میں اور بھارت کے اندر گودی میڈی�� کے زریعے لگاتار جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی پاکستان مخالف تقاریر دکھا رہا ہے
لیکن اگر آپ حقائق بتانے کے لیے سوشل میڈیا ایپس پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے خلاف دلائل اور سچائی پر مبنی کوئی پوسٹ کریں ، تو آپ کو پوسٹ کرتے ہی فوراً ایک نوٹیفیکیشن ملے گا کہ
Your post is not available in India
لیکن آخر کیوں؟؟
1: بھارت نہیں چاہتا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چند ارکان کے زریعے پاکستان کے متعلق جو بیانیہ وہ مرتب کر رہا ہے اس کو صرف چند اشخاص کی رائے سمجھا جائے اس لیے وہ لاکھوں مخالف تحریریں یا سچائی دکھاتی وڈیوز اپنے ڈیجیٹل بارڈرز کے اندر سینسر کر دیتا ہے تاکہ اس کا اپنا بنایا ہوا پولیٹیکل بیانیہ متاثر نہ ہو، وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک دبانے کے لیے انھیں باور کرانا چاہتا ہے کہ تم بھارت کے ساتھ رہو آزاد کشمیر جو پاکستان کے ساتھ ہے وہ بھی ہمارے ساتھ واپس ملنا چاہتا ہے( ثبوت کے طور پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ارکان کی پاکستان مخالف تقاریر)
یہی وجہ ہے کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی JAAK کی حمایت یا اس سے جڑے بیانیے کے پیچھے 50 فیصد سے زیادہ اکاؤنٹس بھارت کے اندر سے آپریٹ ہو رہے ہیں، بھارت سے بیٹھ کر لاکھوں جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے اس تحریک کو ایسا رنگ دیا گیا جیسے یہ "پاکستان مخالف بہت بڑی بغاوت" ہو بھارت اپنے سائبر سیلز کے زریعے JAAK کے حمایت کے لیے خصوصی ٹرینڈ بھی چلوا رہا ہے
2:بھارت نے اپنے انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کے تحت سوشل میڈیا کمپنیوں (جیسے میٹا، ایکس، گوگل) کو مجبور کر رکھا ہے کہ اگر وہ بھارت کی میں کام کرنا چاہتی ہیں، تو انہیں بھارتی حکومت کے احکامات (Takedown Notices) پر عمل کرنا ہوگا۔ کمپنیاں اپنا کاروباری نقصان بچانے کے لیے ان جیو-بلاکنگ (Geo-blocking) قوانین کے سامنے گھٹنے ٹیک دیتی ہیں۔
اور یوں بھارت سوشل میڈیا ایپس کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتا ہے
سوشل میڈیا ایپس پر ازادی اظہار رائے میں آزادی مسنگ ہے
Pakistani Olive Oil Wins Gold in London
A proud milestone for Pakistan as olive oil produced in Loralai, Balochistan, secured a Gold Medal at a prestigious international olive oil competition in London.
The award-winning olive oil was processed at the modern olive oil facility in Loralai, established with the support of FC North Balochistan, reflecting continued efforts to promote sustainable agriculture, local entrepreneurship, and socio-economic development in the region.
The participant also received facilitation from the Pakistan High Commission in London, ensuring effective representation of Pakistan on the international stage.
This achievement highlights the immense potential of Pakistan's olive industry and demonstrates how collaboration between local producers and national institutions is helping Pakistani products earn global recognition.
🚨 Taliban Under Pressure: Resistance Intensifies in Afghanistan
The resistance against the occupied Taliban regime is gaining momentum. In a fresh strike, the Afghanistan Freedom Front claimed responsibility for an attack on a Taliban ranger patrol vehicle in Kunduz.
According to reports, 2 Taliban members were killed and 1 injured, a clear sign that opposition to Taliban rule is not fading, but growing stronger.
Afghanistan remains far from stable, and the anti-Taliban resistance continues to challenge the regime’s grip on power. #Afghanistan #Taliban #Resistance
جرگہ ڈیجیٹل کی تحقیقاتی خبر پر تحصیل بابوزی کے ٹی ایم او بابوزی ذاہد اللہ نے 96 اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا ۔ یہ اہلکار سرکاری ڈیوٹی کے بجائے ممبرانِ اسمبلی کے گھروں اور حجروں میں خدمات انجام دے رہے تھے،
@Khizar__Aman اگر ان لوگوں نے عوام کی خدمت کا رازہ رکھا ہوتا تو یہ الیکشن لڑتے جہاں سی ایس ایس کا امتحان دے کے اپنی وہاں کی خدمت کرتے ہیں ناکہ اس کا اشتہار دلاتے ہو
@Almirsad_Urdu پاکستان کی کامیاب ڈپلومیسی کے پیچھے یہی جنرلز ہیں اور ان کی انتھک محنت ہے جس میں پاکستان کو اس قابل بنایا کہ وہ پوری دنیا کے فیصلے کروائیں اور پوری دنیا کے اندر امن قائم کریں
@soldierspeaks تمام ملک ہر کوئی اپنا بجٹ انکریز کر رہا ہے دنیا دیکھ رہی ہے کہ جنگ کبھی بھی اور کسی کے ساتھ بھی شروع ہوتی ہے تو دفائی بجٹ کو انگریز کرنا یہ ہر ملک کی ایک ضرورت ہے