یہ ڈی آئی خان کی ویڈیو ہے ۔ یہ شخص معصوم بچے کیساتھ جو کچھ کررہا ہے ۔ کسی رحم کا مستحق نہیں ہیں ۔ یہ گرفتار ہوچکا ہے لیکن اس پر اقدام قتل کا مقدمہ چلنا چاہیے ۔ ایسے ہی لوگ بچوں کیساتھ جنسی درندگی کرتے ہیں ۔
بقول شاہزیب خانزادہ
"حکمرانوں کے شوق/رویے ان کے اچھے کاموں پر بھی پانی پھیر دیتے ہیں۔
غریب ملک کی وزیراعلی نے
4 کروڑ ڈالرز کا نیا جہاز"ائیر پنجاب"کا کہہ کر خریدا۔
(پرانا بھی موجود اور شاید ڈپٹی وزیراعلی کے زیراستعمال میں ہے) ائیرلائن آج تک نہیں بنی۔
لندن کے زاتی دورے پر کہا"چھٹی پر ہوں"اور اب کہا
کہ وزیراعلی جہاں بھی ہو"چھٹی پر نہیں ہوتا"۔۔
جہاز زاتی استعمال کیا۔۔جب شور مچا تو پونے 3 کروڑ کے اخراجات جیب سے ادا کرنا پڑے۔
وزیراعلی نے کہا لندن میں لیٹ ہو سکتی تھی،واپس آ کر عوام کے کام کرنے تھے جبکہ واپس آ کر بیٹی کی شادی میں مصروف ہو گئیں۔
پھر کہا۔۔کمرشل فلائیٹ میں اگر میرا 8 گھنٹے رابطہ منقطع ہو جاتا اور عوام کو ضرورت پڑ جاتی تو؟
جبکہ دنیا کی تمام اچھی ائیرلائنز میں سٹارلنک کا تیزترین انٹرنیٹ بزنس کلاس کیا اکانومی کلاس کے لیے بھی فری میسر ہوتا ہے۔
کہا کہ باقی 3 وزرائے اعلی کے پاس بھی جہاز ہیں۔
بقول شاہزیب۔۔کیا انہوں نے ہزار 1000 کروڑ کے نئے جہاز خریدے ہیں؟ اور پرانے بھی پاس رکھے ہیں؟
اور کیا وہ جہاز کو بیرون ملک زاتی دوروں پر استعمال کرتے ہیں؟
شاہزیب خانزادہ۔۔کے سوالات اور تبصرہ سنئیے👇
جہاز کا معاملہ اتنی آسانی سے پنجاب حکومت کا پیچھا نہی چھوڑے گا ابھی پہلا اشو دبا نہی تھا کہ مریم کی تقریر نے دس سوال اور کھڑے کر دیے
شاہزیب خانزادہ نے بہت اہم سوالات اٹھا دیے ہیں
@chsandhilaa سارا دن یار بندہ اچھا نہیں لگدا اہ چوپے والے کام چھوڑ دو بھائی یار پلیز وہ ان کو عوام گالیاں نکال رہی ہیں قسم خدا کی تم کبھی کہیں کسی گاؤں میں ا کے دیکھ لو کبھی میاں نواز شریف کا نام ہوتا تھا ان لوگوں نے خانہ خراب کر دیا پارٹی کا
ٹیگ کریں ذرا ان صحافیوں کو جو سرحد یونیورسٹی میں کرنل کو "غیرت مند مرد" بنا کر پیش کر رہے تھے ، ان سے پوچھیں ایک نامحرم پولیس والا مقصود اعوان کی والدہ کو ہاتھ سے پکڑ رہا ہے تو اب غیرت مند شخص کو کتنی گولیاں چلانی چاہیے ؟
بے شرمو تمہیں لحاظ نہیں کسی کی ماں بہن کا.
ھم نے جہاز کے بے جا استعمال،حد سے ذیادہ پروٹوکول،نکمے وزرا ،وزرا کے فرعونی رویوں،عوام کی بجائے بیوروکریسی پر یقین،نااھل لوگوں کی فوج ظفر موج،نالائقیوں اور نااہلیوں کی انتہائی فضول صفائیوں پر پی ٹی آئی کے وہ لتے لئے ھیں ماضی قریب میں ،آپ نے اگر ان کے ھی نقش قدم پر چل کر وہی سب کرنا ھے تو ھم باز آئ�� آپ کے کسی بھی قسم کے دفاع سے.
@iemziishan بھائی غصہ نہ کری تھوڑی سی غیرت نہ پی ٹی ائی والوں کو دلا دو ان کے پاس چانس ہے اپ باہر نکلیں گے تو ساری عوام بھی ساتھ ان کے نکلے گی عوام بہت تنگ ہو گئی ہے
کہاں چُھپ گئے سب ، کوئی جواب ہی نہیں دیتا؟
عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشیاں کرنے والو جواب دو ، غریب کے پاس روٹی کے پیسے نہیں تم لوگ اپنے خاندان کی تقریب میں شرکت بھی ہمارے پیسوں سے کرتے ہو، استاد کو دینے کو تنخواہ کے پیسے نہیں ہیں ، غریب بھوک سے مر رہا ہے مگر تمہاری عیاشیاں ختم نہیں ہوتیں.
پنجاب کے ہر محکمہ کا بیڑہ غرق ہو چکا....
یہ ویڈیو پنجاب بنک کی ہے عملہ شہری کے ساتھ بدتمیزی کر رہا.. ایک افسر آٹھ کے آیا اور کاؤنٹر والے کو کہنے لگا " اسکا کام نہیں کرنا"