President : Syed Zaid Zaman Hamid.
FM : Abdul Basit.
Rest of Ministers, bureaucrates & Judges are from "Team Brasstack".
After this then start"Operation CleanUp"
#Amreeka#BabarAzam
Imran Khan's PTI & partners won the legal argument & will rule the Punjab inchaa Allah.
Those who conspired or invested in removing @ImranKhanPTI from office realise today they made a huge miscalculation & that their problem is not with IK alone but the majority of #Pakistanis.
وزیر اعلیٰ کا حلف ایوان صدر سے براہ راست نہ دکھانے کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی، یہ لوگ اگلے مہینے اپنی نوکریوں پر نہیں رہیں گے، سیکرٹری انفارمیشن نے ایک کریمنل کے احکامات کی بجا آوری میں اپنی ذمہ داریوں سے انحراف کیا، اس حرکت کو نہیں بھولیں گے
I appreciate our SC judges for standing firm & upholding the Constitution & law, against all manner of threats & abuse. I want to thank Barrister Ali Zafar & his team. I want to thank the people of Punjab for coming out in unprecedented numbers in bye elections against rigging.
Tomorrow evening we will offer thanks to Allah & celebrate with all the people of Pakistan who have stood by us in our campaign for Haqeeqi Azadi, coming out in massive numbers to show support. #ShukrAllahShukriyaAwam
They all want Pakistani youth choice Imran Khan to be eliminated. But they don't realise its the final battle of these thugs against Pakistan and its informed youth.
سپریم کورٹ بار کہتی ہے کہ لوگ پوچھتے ہیں کہ یہ 3 ججز ہی ن لیگ کے متعلق کیسز کیوں سنتے ہیں؟
قوم یہ تو نہیں پوچھتی لیکن یہ ضرور پوچھتی ہے کہ کبھی احسن بھون اور لطیف آفریدی صاحب سمیت 25 بڑے عہدیدار پاکستان، پاکستانیوں یا کسی مظلوم کے لیےایسے مل کر پیش ہوئے؟ جیسےحمزہ کے لیےپیش ہوئے؟
یہ ابھی ابھی غیر ملکی خیرات کے پیسے سے حج کر کے آیا ہے۔ اور آتے ہیں لوگوں کے گھر کی خواتین پر گند اچھالنا شروع کر دیا ہے۔ ایسے لوگوں کو حج کے بعد بھی ہدایت نہیں ملتی۔ پتہ نہیں ان کی تربیت کہاں ہوئی ہے۔
اس “امپورٹڈ سرکاری حاجی “ کو خواتین کے احترام کا کوئی ادراک نہیں۔
زندگی میں آپ جیسا گرا ہوا پختون نہیں دیکھا جو سیاسی ہار میں جان بوجھ کر عمران خان کی اہلیہ کو ٹارگٹ کرے۔ گھر میں خواتین آپ کی بھی ہونگی اور ہمارے لیے وہ محترم ہیں پر جب تم خواتین کو اٹیک کرتے ہو تو اصل میں ��م اپنے گھر کی خواتین کی تذلیل کرتے ہو۔اصلاح کرو اپنی