@KomailMuavia313 اب بھی کچھ لوگ ایسے بےغیرت ہیں جو ویڈیوز دیکھنے کے بعد بھی کہہ رہے ہیں کہ ہم کو یقین نہی آرہا اور ایسی نیوز شئیر نا کرو۔
مگر ایران کے خلاف بکواس کرنے کے لیے فوراً آجاتے ہیں۔
جاہل لوگ
میں ایک بات تمام لوگوں کےگوشگوار کر دینا چاہتی ہوں میرا خاندان ان کی زندگیاں رسک پر ہیں اگر میرے خاندان کے کسی بھی فرد کو کچھ ہو جائے ایف ائی اے کے سربراہان محسن نقوی ،مریم نواز اور پاکستان ہائی کمیشن ڈاکٹر فیصل اس کے ذمہ دار ہوں گے
اور اوورسیز پاکستانی نہ کبھی کسی سے ڈرے ہیں نہ کبھی کسی سے ڈریں گے جس طرح سے اوورسیز پاکستانی اواز اٹھا رہے ہیں تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا
اور دنیا کو بھی پتہ چل رہا ہے کہ پاکستان کے 25 کروڑ لوگوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے ۔۔
میرے خاندان کی سلامتی کے لے آواز اٹھائے 🙏
میرے خاندان کے لوگ بے گھر ہوچکے ہیں مگر ایف آئی اے ابھی تک چھاپے مار رہی ہے ۔۔ کل بھی میری والدہ کے گھر ایف آئی اے آئی تھی ۔۔
کبھی نہیں ڈرے گے انشا اللہ ۔
میرے اوپر پریشر ہے کہ میں چپ ہوجاؤ ۔۔
حکومت کے پاس جب کوئی اور بیانیہ نہیں بچا تو وی پی این کے لیے مذہب کارڈ کھیلا جارہا ہے ،یہ افسوسناک ہے کہ حکومت مذہب کارڈ استعمال کررہی ہے ،آصف بشیر چوہدری
مشرف کو کیڑے پڑ گئے۔ کتے کی موت مرگیا۔ عاصم منیر بھی مر جائے گا۔ لیکن فوج جو کچھ کررہی ہے یہ بھی یہاں ہی رہے گا۔ یہ نفرت بھی یہیں رہے گی۔ نفرت نتیجہ خیز بھی رہے گی۔
عاصم منیر کو جب ڈی جی آئی کے عہدے سے ہٹا کر کورکمانڈر بنا کر گوجرانوالہ بھیجا گیا تو اس نے خبریں پھیلا دیں کہ اس کے پاس بشری بی بی کی کرپشن کے ثبوت تھے جس کی وجہ سے اسے ہٹایا گیا۔
واضح رہے کہ ابھی عمران خان کو وزیراعظم بنے چند ماہ ہی ہوئے تھے۔
بشری بی بی کی کرپشن کے خلاف وہ ثبوتوں والی فائل کہاں گئی؟ کیوں کسی عدالت، کسی ایف آئی اے یا نیب کو نہیں دی گئی؟
اسی طرح نو مئی کے حوالے سے بھی عاصم منیر نے یہی کہا کہ عمران خان کے خلاف ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ آج ان کی اپنی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے وہ مقدمات اڑا دئیے۔
عاصم منیر ایک جھوٹا، بدنیت اور عہدے کا بھوکا شخص ہے۔ ایسے لوگ اپنے مفاد کیلئے پورا ادارہ اور ملک بھی تباہ کرسکتے ہیں اور پچھلے دو سال اس بات کی گواہی دے رہے ہیں۔
انشاللہ سمندر پار پاکستانی 23 اور 24 نومبر کو پوری دنیا میں بھرپور احتجاج کریں گے۔
پاکستانی قوم یاد رکھے عمران خان ہر قسم کی قربانی سے سی ہے۔ اب ہماری باری ہے۔ ہم سب کو نکلنا پڑے گا۔ نہ نکلے تو پھر عمر بھر کی غلامی ہمارا مقدر ہے۔
اپنی نظریں ملتان کے قریشی خاندان اور گجرات کے چودھری خاندانوں پر رکھیں۔ دونوں کے پاس پارٹی کے سب سے طاقتور عہدے ہیں۔
یہ دیکھنا ضروری ہے کہ دونوں خاندان کتنے بڑے جلوس لے کر اسلام آباد 24 نومبر سے پہلے پہنچتے ہیں۔
آج کور کمانڈر کے گھر حملے کی نئی ویڈیو سامنے لائی گئی ہے
لیکن ان کو یہ آڈیو بھی سامنے لانی چاہیے جس میں کور کمانڈر کی فیملی کہہ رہی ہے کہ یہ سب کچھ عاصم منیر نے کروایا ہے کیونکہ اس فیملی سے بڑا اس ڈرامے کا آئینی شاہد کوئی نہیں ہے
وی پی این کیوں ؟؟
الیکشن سے پہلے سے پی ٹی آئی ویب سائٹ بلاک ہے،اس تک رسائی کے لیے وی پی این لگانا پڑتا ہے ،
نو ماہ سے ٹویٹر بند ہے ،اس تک رسائی کے لیے وی پی این لگانا پڑتا ہے ،
وی پی این لگائے بغیر کئی بار وٹس ایپ پر آڈیو،ویڈیو یا تصاویر نہیں بھیجی جا سکتیں یا آ جائیں تو ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتیں ،
جمہوریت کے لیے سوشل میڈیا اہم ہے ،
غزہ سے اسرائیل نے پورا میڈیا نکال دیا ہے،
وہاں کے مظالم سوشل میڈیا کے ذریعے ہی سامنے آتے ہیں ،
وی پی این لگانے کا ایک ہی مقصد ہے کہ ہمارا مکمل کنٹرول ہو،حقائق اور سچ عوام تک نہ پہنچے اور ہم پر تنقید نہ ہو ،
یہ چاہتے ہیں کہ عوام کو پتا نہ چلے کہ ملک میں کیا ہورہا ہےاور یہ جھوٹ پر جھوٹ بولتے رہیں ،
بینظیر شاہ
بائیس سو ارب روپے تمہاری جیبوں سے نکلوا کر تمہی پر آنسو گیس برساتے ہیں،
تمہیں اغوا کرتے ہیں، تمہارے بچوں کے پلاس سے ناخن کھینچتے ہیں،
تمہارے اہلخانہ کو ڈراتے دھمکاتے ہیں، تمہیں دھتکارتے ہیں، گندی فلموں کی دھمکیاں دیتے ہیں ۔ ۔ ۔
24 نومبر کو نکلو اور ان بیغیرتوں سے لاکھوں ایکڑ زرعی زمین اور ڈی ایچ اے کا قبضہ واپس لو۔
انہیں اپنے تابع کرو یا انہیں پاکستان سے باہر نکالو۔
یہ فیصلہ کن مرحلہ ہے۔ یا مکمل فتح یا مکم غلامی۔ یہ کنجر خانہ اب ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم کرنا ہوگا!!!
عمران خان کی کال کے بعد کسی اور رہنمائی کی بالکل ضرورت نہیں اس بار ورکروں کو ہی نہیں رہنماؤں کو بھی میدان میں آنا ہوگا اب تنقید اور تعریف کا وقت گزر گیا ہے اب جدوجہد حقیقی کا وقت آچکا ہے۔۔۔۔
صاحبزادہ حامد رضا خان
ہم وہ نسل ہیں جس نے ن لیگ کو ختم کیا۔ پیپلزپارٹی کھا پی گئے۔ مذہبی جماعتوں کو سیاست سے نکال پھینکا ۔ قوم پرست جماعتوں کے ڈومیسائل ہی بدل دیے۔ لیفٹ ، رائٹ ،لبرل ، سوشلسٹ تو ہمیں دیکھ کر چھپ جاتے ہیں۔
ایک پاک فوج بچی ہے۔ نہیں چھوڑیں گے۔ نام رہے گا اللہ کا اور حکمرانی عوام کی۔