جناب چیٸرمین @MAhmedhec اپ سے گزارش ہے کہ نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا چیٸرمین اب انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ ہی اپوٸینٹ کرین ۔
موجودہ چیٸرمین نے ہمارے نوجوانوں کے پانچ سال ضاٸع کیے ہین اب ہم مزید نقصان اٹھانے کے متحمل نہین ��وسکتے۔ جناب اپ ہی ہمیں اس دلدل سے نکال سکتے ہین۔
Applications are now open for the Stipendium Hungaricum #Scholarship Programme (2024-25); a golden opportunity for Pakistani/AJK nationals to pursue Bachelor's, Master's, and PhD studies.
Find details on https://t.co/grg7rl8VQK and apply by January 15, 2024, 1600 Hours PST.
جناب وزیر اعظم صاحب @PakPMO سے درخواست ھے کہ چیئرمن @MAhmedhec@edutv_hec کو ھدایات دیں کہ پہلے ایکٹ اور سروس اسٹرکچر ��نظور ہونا چاہئے کیونکہ بیروزگاروں کی فیکٹریز بنانے سے بہتر ھے کہ انجینئرنگ ٹیکنالوجی پروگرامز بند کریں
کچھ دوستوں کا ویژن یہ ھے نا یہ پی ای سی سے مرجر چاہتے ہیں اور نا ہی یہ NTC ایکٹ بننے دیں گے ان کا اصل ٹارگیٹ NTC کے ممبروں کے مستقبل اور انجینئرنگ ٹیکنالوجی تعلیم کو پاکستان میں تباہ کرنا ھے
@MunirAk73@PakistanEngine2@AET_kpk Sir,
اب بھی وقت ہے NTC ایکٹ کیلئے کام کریں۔ جو کچھ ہوا ہے وہ تو ہوا۔ لیکن آئیندہ کے لئے خیال رکھیے۔
سب کا بہت شکریہ۔
محترم سر یہ آپ سمجھتے ہیں ہم نے خود ملک فاروق کو 9 مارچ 2020 کو مزاکرات کو ثبوتاز کرتے دیکھا ھے اور انجینئرنگ کونسل کے کوئی واعدے نہیں ہیں یہ تو آپ بتارھے ہیں جبکہ انجینئرنگ کونسل نے خود لکھ کر دیا ھے NTC ایکٹ بننا چاہئے
@PakistanEngine2 اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئ�� ہم چاہتے ہیں کہ ہر دفعہ ہی طاقت کے ذریعے ہمارے ایکٹ کو روکنوا دیتے ہیں اور 2016 سے ہر لیول پر یہی کہتے ہیں ہم ان کو لینا چاہیے ہیں یہ خود اپنے دشمن ہیں۔اب وقت ہے وہ اپنے وعدہ پورا نہیں کرتے تو ہمارا راستہ صاف ہو جائے گا۔
@PakistanEngine2@AET_kpk میں اگر جاتا تو پھر پروپگنڈا شروع کر دیتے۔اب کیا ہوا یعنی مذاکرات کرنے کا کہا گیا ۔یہی بات میں کر رہاتھا۔جب یہ یعنی پی ای سی پچھلے خود ہٹے گئے تو ایکٹ کی راہ ہموار ہوگئی۔