چیف جسٹس کہتے ہیں میرے دور میں مداخلت نہیں ہوئی عمران خان کے ٹرائل رات تین بجے تک چلے انصاف کا قتل ہوا اور آپ کہتے ہیں مداخلت نہیں ہوئی، کیسے کرلیتے ہیں یہ سب؟ کوئی حد ہوتی ہے
اسد طور🔥
مریم کی اتنی صاف ستھری کلاس لی ہے 🔥🔥🔥
مریم نواز نے پنجاب پولیس کی وردی پہنی تھی کیا آپ بھی یہ کریں گے
وہ تو اوربھی بہت کچھ کرتی ہے۔ کل تم کہوں کہ وہ بھی کروں پھر۔ 🫣🫣
گوجرانوالہ کی غیور عوام نے مبینہ طور پر پنجاب پولیس کو PTI رکن اسد اللّه کے گھر غیر قانونی چھاپہ مار کر گھر کی اشیاء چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
اور انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
خان صاحب نے ایک کمیٹی بنائی ہے، جس کا ہیڈ انہوں نے مجھے مقرر کیا ہے۔ لور دیر اور پختون خواہ کے دیگر اضلاع سے جہاں جہاں بھی پولیس والوں نے کارکنوں پر گولیاں برسائیں یا انہیں اغوا کرنے کی ناجائز کوشش کی، یا جس طرح کا بھی ظلم و جبر ان کے ساتھ کیا، اپ پڑھے لکھے لوگ ہیں، اپنے شواہد پشاور سیکٹریٹ لے کر ائیں۔ میں اپ سے وعدہ کرتا ہوں، چاہے وہ ڈی ائی جی ہو، یا ائی جی ہو، میں اس کے خلاف خود کاروائی کروا کر، اپنے تمام ورکرز کو انصاف فراہم کروں گا۔
Journalist Arshad Sharif was booked in many fake cases and finally he was assassinated in 2022. Today I filed a petition in Islamabad High Court to form a Judicial Commission to investigate the murder of our colleague Arshad sharif. #JusticeForArshadSharif https://t.co/uDZ3pi9V9v
فیصلہ کیا ہے ٹی وی اینکرز کا "ایکشن فورم" بنایا جائے گا،جس ٹی وی اینکرز کو کال آئے گی یا ڈکٹیشن دی جائے گی وہ ہم پبلک میں آکر بتائیں گے، سینئر صحافی حامد میر۔۔۔!!!
جمشید دستی نے قومی اسمبلی میں اپنی بیوی پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کر دی
اگر کوئی جنرل یا سیاستدان سمجھتا ہے کہ وہ اس ملک کو ڈنڈے سے چلا سکتا ہے تو ہم اس ملک کو ڈنڈستان نہیں بننے دیں گے۔ ہمارے بیوی بچوں پر ظلم ہوا ہماری عزتوں پر ہاتھ ڈالا گیا۔۔۔۔ جمشید دستی
پاکستانی جنرلز اب کسان بن گئے ہیں
آرمی نے پنجاب میں ایک ملین ایکڑ زمین لیز کروا لی اور اُس پر سبزیاں اور فروٹ اُگانے کا وعدہ کیا ہے
پاکستانی فوج نے جتنی زمین پر قبضہ کیا ہے اس میں ہانگ کانگ سائز کے 5500 شہر آباد ہو سکتے ہیں
یہ پریس کانفرنس ہفتے میں کم از کم تین چار بار ہونی چاہیے
خاص طور سے خان صاحب کی ہر عدالتی تاریخ کے بعد
اور
کیس اپڈیٹ کے علاوہ دنیا کو بتایا جائے کیسے ہر قسم کی معلومات پر پابندی ہے
تاکہ کوئی سُن نا سکے خفیہ ٹرائل میں کیسے قانون کی دھجیاں اڑا کر “من چاہے فیصلے” لیے جا رہے ہیں ۔۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں میری جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ارشد شریف قتل کی شفاف تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے اور قتل کی تحقیقات کے لیے قائم شدہ جے آئی ٹی کو معاملے سے متعلق حقائق، ڈیٹا و رپورٹس عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے۔ https://t.co/cw9iPUoJCn
مطیع اللہ جان کا باجوہ کو باونسر
یہ بندہ ایک نمبر کا جھوٹا ہے اس نے جھوٹا حلف تک اٹھایا تو ماں کی قسم کھانے سے بھی گریز نہیں کرے گا
جبکہ پوری دنیا کو پتہ عمران خان کی حکومت باجوہ نے گرائی ہے