پاکستان میں قید ہمارے والد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے جیل میں ان کے بنیادی انسانی حقوق سلب کیے گئے ہیں ملاقاتوں پر پابندی ہے ان کی رہائی کے لیے مداخلت کی جائے، عمران خان کو ان کے خاندان اور ڈاکٹرز تک رسائی دیجائے۔ قاسم خان سلمان خان
#SaveImranKhansEyesight
Imran Khan is the legitimate PM of Pakistan and was ousted at Washington's behest for the crime of trading with Russia, safeguarding Pakistan's interests, and criticizing US foreign policy. He's still in prison almost 3 years later, in solitary confinement.
بشری بی بی کی بھابھی کی ان سے ملاقات ہوئی ہے اور انھوں نے بتایا ہے کہ " عمران خان کہہ رہے ہیں کہ "مجھے آ��کھ سے نظر نہیں آ رہا اور مجھے فوری میرے ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے"۔۔۔ علیمہ خان
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان کا PTI قیادت سے بڑا مطالبہ 🛑
ہمارے لوگو کو محسن نقوی نے کہا بتایا تھا, وہ قوم کے سامنے زرا بتائیں, محسن نے نقوی نے کہا کہا تھا!!
ہمیں کچھ نہیں پتہ عمران خان کے علاج کا!!
اگر عمران خان کی آنکھ ٹھیک ہو رہی ہوتی تو یہ ہمیں عمران خان سے ملوا دیتے لیکن عمران خان کو مسلسل Isolation میں رکھا ہوا ہے یہ کیا چھپا رہے ہیں؟- علیمہ خا
"تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی فہیم خان کے جسم پر موجود نشانات گواہی دے رہے ہیں کہ کسی کا غصہ ابھی تک ٹھنڈا نہیں ہوا۔ سیاست میں کہا جاتا ہے کہ جتنا برداشت کر سکو، اتنا ہی ظلم کرو—لیکن تاریخ یہ بھی بتاتی ہے کہ ظلم کی ایک حد ہوتی ہے۔ طاقت ور شاید خود کو قانون سے بالاتر سمجھ بیٹھا ہے، حتیٰ کہ خود کو خدا سمجھنے لگا ہے۔ مگر یاد رہے، ماضی میں بھی ایسے دعوے کرنے والے آئے تھے، اور آج ان کے نام و نشان تک باقی نہیں رہے۔"
ذاتی معالجین تک رسائی سے انکار ثابت کرتا ہے کہ عمران خان صرف قانونی نہیں غیر انسانی قید میں بھی ہیں۔ضد انا ہٹ دھرمی اور انتقام کا معاملہ کم از کم کسی کی زندگی اور صحت پر مقدم نہیں ہونا چاہیے۔افسوس کم از کم اس معاملے میں میاں نوازشریف صاحب کے ساتھ کیا۔جانے والا سلوک ہی یاد رہ جاتا۔
علی زمان ایڈووکیٹ اور انکے ساتھی کو اڈیالہ جیل سے واپسی پر اٹھا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، سادہ کپڑوں میں ملبوس اغواء کاروں نے تشدد کے لیے وہ آلات استعمال کئے خو دہشتگردوں پر استعمال ہوتے ہیں، تشدد کرنیوالوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، وزیر اعلی سہیل آفریدی
یہ جسموں پر لگے نیلے نشان کوئی حادثہ نہیں، بلکہ اس فسطائیت کا ثبوت ہیں جو ووٹ کی طاقت سے ہارنے کے بعد اب وحشت پر اتر آئی ہے۔ 8 فروری کو سندھ کی سرزمین پر جو خون بہایا گیا اور جو تشدد کیا گیا، وہ اس بات کی گواہی ہے کہ یہاں آئین معطل ا��ر قانون صرف طاقتور کی لونڈی بن چکا ہے۔
حاکمِ وقت یاد رکھے کہ تشدد ہڈیوں کو تو توڑ سکتا ہے، لیکن نظریے اور ضمیر کو نہیں کچل سکتا۔ یہ زخم چھپائے نہیں چھپیں گے، بلکہ یہ ظالم کے زوال کا دیباچہ ثابت ہوں گے۔
سابق ایم پی اے صدرپی ٹی آئی کراچی ڈویژن راجہ اظہر اور سابق ایم این اے سینئر نائب صدر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن فہیم خان پر کراچی پولیس کا دوران حراست بدترین تشدد کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور اس کے ذمہ داروں کے خلاف عدلیہ سے کاروائی کی اپیل کرتے ہیں۔
When asked what crime they had committed? the answer was that they were busy mobilising the crowd to carry forward their political struggle, shameful for the state on so many levels
علی زمان، فہیم۔خان اور راجہ اظہر پر جو تشدد ہوا، اس معاملے کو یہیں کسی صورت ختم نہیں ہونے دینا چاہئیے۔ اس ظلم کی ہر صورت تحقیقات ہونا چاہئیے اور اس پہ سب کو آواز اٹھانا ہوگی۔
یہ اپیل صرف پی ٹی آئی ورکرز یا وکلا سے نہیں بلکہ ہر اس سیاسی ورکر سے ہے جو جمہوریت، انسانی حقوق اور آزادی اظہار رائے پہ یقین رکھتا ہے۔
ورنہ، آج یہ تو کل آپ بھی ان کی جگہ ہو سکتے ہیں
@_IrfanSaleemPTI
بریکینگ نیوز 🚨
اقوام متحدہ کا عمران خان پر جاری ٹارچر کے خلاف حکومت پاکستان کو خط 🛑 بڑی ڈویلپمنٹ 🛑
متحدہ اقوام کی خصوصی نمائندہ برائے تشدد (ٹارچر)، ڈاکٹر ایلس جے ایڈو��ڈز (@DrAliceJEdwards) نے پاکستان کی حکومت کو ایک خط لکھا ہے جس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک، نفسیاتی تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ انہوں نے فوری طور پر ان خلاف ورزیوں کو روکنے اور ان کے دوبارہ ہونے سے بچانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خط کا ترجمہ (صحیح اور رسمی اردو میں):
"میں آپ کی حکومت کے اعلیٰ ترین حکام کی توجہ اس معلومات کی طرف مبذول کرانا چاہتی ہوں جو مجھے موصول ہوئی ہیں، جن کے مطابق جناب عمران احمد خان نیازی کو اڈیالہ جیل میں حراست میں رکھا جا رہا ہے… ایسی حراستی حالت میں رکھا جا رہا ہے جو بین الاقوامی معیارات کے مطابق انسانی اور باوقار سلوک سے کم قرار دی جاتی ہے، بالخصوص الزامات ہیں کہ انہیں طویل عرصے تک تنہائی (سولیٹری کنفائنمنٹ) میں رکھا گیا ہے...
…مذکورہ بالا الزامات اور خدشات کے سلسلے میں، براہ مہربانی اس خط کے ساتھ منسلک ضمیمہ دیکھیں جس میں بین الاقوامی انسانی حقوق کے آلات اور معیارات کا حوالہ دیا گیا ہے جو ان الزامات سے متعلق ہیں…
…آپ کے جوا�� کا انتظار کرتے ہوئے، میں مطالبہ کرتی ہوں کہ تمام ضروری عبوری اقدامات فوری طور پر کیے جائیں تاکہ مبینہ خلاف ورزیوں کو روکا جائے اور ان کے دوبارہ رونما ہونے سے بچایا جائے۔ اگر تحقیقات سے الزامات کی تصدیق ہو یا ان کی طرف اشارہ ہو تو، مبینہ خلاف ورزیوں کے ذمہ دار کسی بھی شخص کو جوابدہ ٹھہرایا جائے۔
میں قریب مستقبل میں اپنے خدشات کو عوامی طور پر بیان کر سکتی ہوں، کیونکہ میرے خیال میں مجھے فراہم کی گئی معلومات عوامی مفاد میں ہیں اور اتنی قابل اعتماد ہیں کہ فوری توجہ طلب معاملہ ظاہر کرتی ہیں۔"