عمران خان کے سپاہی چھا گیے 👏🏻👏🏻
آج قومی اسمبلی میں ناجائز 47 کے وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں پی ٹی آئی کے ارکان کا بھرپور احتجاج !!!عمران خان کے حق میں خوب نعرے بازی ہو رہی ہے 🔥🔥👏🏻👏🏻#گولی_کیوں_چلائی#خان_کا_قصور_عشق_رسول
ملٹری کسٹڈی میں 2 سال کی بدترین قید سے رہا ہونے والوں نے نکلتے ہی عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگایا، ثابت ہوا کہ ڈنڈے کے زور پر نظریہ نہیں بدلا جا سکتا،
#عمران_خان_کا_سال
لعنت بھیجیں ان کی جمہوریت پر ، پوری کی پوری حکومتی جماعت جشن منا رہی تھی کہ فوجی عدالتوں سے سزائیں ہو گئی ہیں ۔
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#ArmyCourt