Top Tweets for #ArmyCourt
പാക്കിസ്താനില് ഐഎസ്ഐ മുന് മേധാവിക്ക് 14 വര്ഷം തടവുശിക്ഷ; ജയിലിലായത് ഇമ്രാന് ഖാന്റെ വിശ്വസ്തന് #FaizHameed #PakistanArmy #CourtMartial #ArmyCourt #AsimMunir #ImranKhan #isi
https://t.co/dFc5VNGIRD

ملٹری کورٹس میں جو آفیسر ٹرائل چلاتا ہے وہ خود فیصلہ نہیں سناتا،ٹرائل چلانے والا افسر دوسرے بڑے افسر کو کیس بھیجتا ہے وہ فیصلہ سناتا ہے،جس آفیسر نے ٹرائل سنا ہی نہیں وہ کیسے فیصلہ دیتا ہوگا۔
جسٹس مسرت ہلالی
#JusticsMusaratHilali #ArmyCourt

ملٹری کورٹس کے فیصلے کی پوری دنیا نے مذمت کی ہے، USA, UK, EU نےبھی اس کی مذمت کی ہے،
ملٹری کورٹس کا فیصلہ25 لوگوں کے خلاف نہیں بلکہ پاکستان کے خلاف گیا ہے،ملٹری کورٹس کے اس فیصلے کو فوری واپس لیا جائے۔
بابر اعوان
@BabarAwanPK #ArmyCourt

لعنت بھیجیں ان کی جمہوریت پر ، پوری کی پوری حکومتی جماعت جشن منا رہی تھی کہ فوجی عدالتوں سے سزائیں ہو گئی ہیں ۔
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan #ArmyCourt

2 سے 10 برس، 9 مئی: فوجی عدالتوں سے 25 مجرموں کو قید کی سزائیں
مزید تفصیلات ⬇️
https://t.co/JczTpRghAs
#Newspaper #Nawaiwaqt #News #9May #ArmyCourt
پاکستان کی آرمی کی عدالتوں کے فیصلے اور اسرائیل اور نارتھ کوریا کی آرمی کی عدالتوں کے فیصلے بلکل ایک جیسے ہیں۔ کینگرو آرمی کورٹس نا منظور
شوکت بسرا
@sh_basra #ArmyCourt

آئین میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی اجازت نہیں ہے یہ اجازت غیرآئینی ترمیم کے نتیجے میں بننے والے غیرآئینی غیرامین بنچ نے دی جس کیخلاف درجنوں درخواستیں سماعت کی منتظر ہیں۔
صابر شاکر
@ARYSabirShakir #ArmyCourt

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے کیسز کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی۔
تفصیلات: https://t.co/vPfOSu6EMV
#TOKAlert #SupremeCourtofPakistan #ArmyCourt

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ سماعت کرے گا
جسٹس جمال خان مندوخیل،جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس حسن اظہر رضوی بینچ میں شامل
جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی بینچ کا حصہ ہوں گے
#Pakistan #ArmyCourt

سیویلین کا فوجی ٹرائل : لاہور بار کی بھی انٹراکورٹ اپیلوں میں فریق بننے کیلیے درخواست
https://t.co/wxWvKK8gAu
#ExpressNews #armycourt #lahorebar
فوجی عدالتوں میں اب سولین کیس چل سکتا ہے سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
#armycourt
Breaking News: The Supreme Court of Pakistan has declared the civilian's trial into Army Courts as unconstitutional.
#pakistan #SupremeCourtofpakistan #civilans #trial #armycourt

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی فوری ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کر دی
Detail News
https://t.co/lT6EYrOcER
#Imrankhan #PTI #ArmyCourt #Trial #ToshaKhana @PTIofficial @ImranKhanPTI
பாகிஸ்தான் உளவாளிக்கு ரகசிய தகவல் கொடுத்த ராணுவ வீரருக்கு 10 ஆண்டு சிறை
https://t.co/ZNxmAR5qEZ
#ArmyCourt #PakSpy #MMNews #maalaimalar
سپریم کورٹ میں سویلینز ملٹری ٹرائل کیس کی سماعت شروع
#SUNONEWSHD #SupremeCourtofpakistan #armycourt #breakingnews
فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی...👇
https://t.co/qDTcXGyKTK
#NationalNews
#26June2023
#armyCourt
#SupremeCourt
#islamabad
#TVN
#TVNUrdu
#TVNNational
#TheViewsNetwork
ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیخلاف درخواست: بینچ پھر ٹوٹ گیا، آپ چاہتے کیا ہیں؟ چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
#SUNONEWSHD #SupremeCourtofpakistan #armyact #armycourt
فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کا آغاز ہو گیا، سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔
#WENews #SupremeCourtofpakistan #armycourt
مزید جانیں: https://t.co/g0Zz5yC7Bh

9مئی واقعات کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹ سے آگاہ ہیں:امریکی محکمہ خارجہ
https://t.co/3G7m6Zs9l1
#SUNONEWSHD #USA #Pakistan #9MAy #armycourt
So Fawad Choudhary failed to convince Shah Mehmood Qureshi , now this is the final weapon to demolish Imran khan and the people of Pakistan. Trial in #Armycourt , then what hang him like Bhutto. Then go to holy makka, show people how great you are , famous as Hajji and Hafiz
Last Seen Hashtags on Sotwe
plana3
Seen from Germany
snapchat(********************) +filter:videos
Seen from Lebanon
analcreampie
Seen from Netherlands
fidanatalay
Seen from Turkey
mom son mom son mom son
Seen from France
porn porn
Seen from United Kingdom
wankbattle
Seen from Spain
minichat()*******************
Seen from Australia
Hindugenocide
snapchat
Seen from Egypt
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers












