Top Tweets for #9MAy
9 مئی کے واقعات: عمران نیازی اور جنرل فیض حمید پر حامد میر کا بیان!
#ImranKhan #FaizHameed #HamidMir #9May #PakistanNews #BreakingNews #PTI #PakistanPolitics #ZoomNewsOfficial
9 مئی کے واقعات: عمران نیازی اور جنرل فیض حمید پر حامد میر کا بیان!
#ImranKhan #FaizHameed #HamidMir #9May #PakistanNews #BreakingNews #PTI #PakistanPolitics #ZoomNewsOfficial
"9مئی پھر ہوا تو فیصلہ کن طاقت سے نمٹیں گے"
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
#CDF #9May #antistateactivities
"9مئی پھر ہوا تو فیصلہ کن طاقت سے نمٹیں گے"
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
#CDF #9May
#فتنہ_سیاسی_خوارج_ختم_کرو

🚨 فائنل وارننگ! فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خبردار کیا کہ 9 مئی جیسی صورتحال پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق، بلاامتیاز اور فیصلہ کن انداز میں نمٹا جائے گا۔ #Pakistan #AsimMunir #FinalWarning #9May

مذاکرات ختم، 9 مئی جیسے واقعات کی دوبارہ اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی!!
#LahoreNews #LahoreNewsHD #BreakingNews #LatestNews #MohsinNaqvi #Negotiations #9May #PakistanPolitics
پی ٹی آئی کیسا تھ اب کوئی بھی مذاکرات نہیں ہونگے!لانگ مارچ میں ایک بھی جان گئی زمہ دار سہیل آفریدی ہو گا،محسن نقوی کا خطرناک اعلان، ہلچل مچ گئی
#Government #PTI #LongMarch #9May #MoshinNAqvi #SohailAfridi #ExpressNews #PressConfrence #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews
حکومت نے PTI کو لانگ مارچ ملتوی کرنے کا نہیں کہا،کسی بھی صورت 9 مئی دوبارہ نہیں ہوگا ، اگر سہیل آفریدی۔۔محسن نقوی نے خطرناک وارننگ جاری کر دی
#Government #PTI #LongMarch #9May #MoshinNAqvi #SohailAfridi #ExpressNews #PressConfrence #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews
اختیار ولی نے PTI کا کچا چٹھا کھول دیا!
#ImranKhan #PTI #PTIProtest #Islamabad #9May #PakistanPolitics #IkhtiarWali #PoliticalNews #PTIWorkers
9 مئی جیسی کوشش پر فیصلہ کن طاقت سے نمٹا جائے گا: کورکمانڈرز کانفرنس
مزید تفصیلات ⬇️
https://t.co/hQCy3jJVFj
#Newspaper #Nawaiwaqt #News #9May
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کور کمانڈرز کانفرنس منعقد میں عزم کا اظہار کہ کسی بھی جواز کے تحت پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق بلاامتیاز نمٹا جائے گا۔
https://t.co/84uKulIiqf #CC #FMAsimMunir #SternWarningtoPTI #9may
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل وزیراعظم کی انڑی ؟تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات؟رانا مبشر کے ہو ش اڑادینے والے انکشافات
#NaeemHaiderPanjutha #PTI #Government #PTILongMarch #Protest #9May #PKPolitics #ExpressProgram #AtharKazmi #IkhtiyarWaliKhan #RanaMubashir
پشاور،انسداد دہشت گردی عدالت میں 9مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت
#ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #Peshawar #Court #RadioPakistan #9May
9 مئی ریڈیو پاکستان کیس! وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پھنس گئے، عدالت نے فیصلہ سُنادیا
#DunyaNews #DunyaVideos #LatestNews #9may #sohailafridi
ہوشیار ! خبردار
#9May

جنرل باجوہ کو اپنا باپ کس نے بنایا تھا
سوات ٹول پلازہ اور جناح ہاؤس کس نے جلایا تھا
یاد ماضی عذاب ہے یارب
#PTI #Imrankhan #9may #HafizNaeemurRehman #JamateIslami
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس، 47 اشتہاری ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا
https://t.co/biY15B9dZi
#Rawalpindi #ATC #9May #GHQ #Attack #Case @PTIofficial

سانحہ 9مئی ،GHQکیس میں اہم پیشرفت ،پی ٹی آئی قیادت کو 10،10سال قید کی سزا !
#GHQ #9May #PTI #LatestNews #NeoNews
4 سال سے ایک ہی اسکرپٹ چل رہا ہے۔
حادثہ، شناخت کی غلطی، دہشتگرد، بیرونی سازش۔
ارشد شریف، ظل شاہ، 9 مئی، 26 نومبر... کب تک؟
#ArshadSharif #9May #26Nov
شہید ارشد شریف کو کینیا میں شہید کیا گیا تو میڈیا چینلز کو آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی نے فون کیے کہ اس کو حادثہ، شناخت کی غلطی وغیرہ کی خبر بنا کر چلائیں اور بے دردی سے ہونے والے قتل کو کار حادثہ بنا کر چلا بھی دیا گیا۔
۱۵ مارچ کو زمان پارک پر حملہ ہوا پوری دنیا لائیو دیکھ رہی تھی رات کو بریکنگ نیوز چلی کہ زمان پارک پختونخواہ سے دہشت گرد لائے گئے تھے۔ ایک کمانڈر بھی نکال لائے اور اس کا تعلق سوات سے بتا کر مجھ سے جوڑا گیا۔
ظِل شاہ کو بےدردی سے شہید کیا گیا تو اس کو گاڑی کی ٹکر اور حادثہ قرار دینے کی کوشش کی گئی۔
۱۸ مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیتھ ٹریپ بچھایا گیا، ناکامی ہوئی تو تھوڑ پھوڑ کے مقدمے پی ٹی آئی پر کیے گئے۔
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروایا اور منٹوں میں ایک طوطے کو ٹی وی سکرین پر لا کر رٹا رٹایا سبق نشر کرکے، اس قاتلانہ حملے کو مذہبی شدت پسندی کا رنگ دیا گیا۔
نو مئی کا فالس فلیگ کروایا گیا،سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کروا دی گئی۔ ریڈیو پاکستان ایک طرف، احتجاج دوسری طرف لیکن بیانیہ بنانا تھا صوبائی حکومت نے ریڈیو پاکستان پر کمیشن بٹھایا تو عدالت سے سٹے ارڈر لے آئے (صوبائی حکومت کی غفلت اور ایکسپوز نہ کرنا بھی اپنی جگہ)۔ پشاور میں جب نقاب پوشوں کو پکڑا گیا تو ادارے کے اہلکار نکلے، مالاکنڈ میں گولیاں چلیں تو انتشار کے لیے بھیجا اپنا سپاہی بھی زد میں آیا، ہسپتال سے ہی اس کو اٹھا کر لے گئے لیکن نومئی کا الزام پی ٹی آئی پر۔
چھبیس نومبر کو نہتے معصوم لوگوں کو سیدھی گولیاں ماری گئیں۔ ان کی ڈیڈ باڈیز دینے سے انکار کیا گیا لیکن اگلے دن ہی وزیر اطلاعات وزارت داخلہ کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس کرکے مجھ پر الزام لگایا گیا کہ میں افغانستان سے ۲۵۰۰ دہشت گردوں کو لاکر گولیاں چلا رہا تھا اور خود بھی موجود تھا۔ پورا میڈیا ایک ہفتے تک افغانستان سے دہشت گردوں کو لانے کا بیانیہ اس زور شور سے چلاتا رہا، سیدھی گولیاں مار کر جن کو شہید کیا گیا ان کا ذکر تک نہیں کیا گیا۔کسی بھی صحافی یا ٹی وی چینل نے ثبوت نہیں مانگے بس تماشہ چلتا رہا۔
ماہ رنگ بلوچ اور سمی دین بلوچ لاپتہ افراد کے خاندانوں کی آواز بنیں تو پورا بلوچستان ان کا ہم نوا تھا ان کو بی ایل اے سے جوڑ کر وطن دشمن قرار دے دیا۔ کسی نے سوال نہ پوچھا کہ مسخ شدہ لاشیں کیوں برآمد ہوئیں، ہیلی کاپٹر سے لوگوں کو کیوں گرایا گیا، کس طرح تیرہ-پندرہ سال کے بچے، جن کو ادارے اٹھا کر لے گئے تھے، ان کی پرانی لاشیں برآمد ہو رہی تھیں۔
کشمیر یکجہتی کمیٹی اپنے حقوق کے لیے نکلتی ہے تو جو کشمیری لائن آف کنٹرول پر پاکستان کا ہر اول دستہ ہیں، جو پاکستان کے نام پر جان دیتے ہیں، جو سبز ہلالی پرچم میں دفنائے جاتے ہیں ان کو بھی غدار، ریاست دشمن، انڈیا کی پراکسی اور دہشت گرد قرار دے دیا گیا۔
دہشت گردوں کو لے کر آرہے تھے، سوال اٹھایا تو غدار بن گئے، کوئی میری طرح ایسے مقدموں میں الجھا جن کی سزا پھانسی، کسی کو شیڈول فور میں ڈال دیا۔ کسی کے گھر پر ڈرون حملہ۔
حال ہی میں لڑاکا طیاروں کی بمباری سے بائیس افراد شہید ہوئے، کاٹلنگ ڈرون حملے میں سوات کی گجر برادری کے نو افراد شہید ہوئے، یہی میڈیا اور مارنے والے ان کو دہشت گرد ثابت کر رہے تھے۔ ڈیڑھ سو ڈرون حملوں میں سینکڑوں شہادتوں کو دہشت گردوں سے منسوب کیا گیا اور اسی میڈیا نے یہ بیانیہ چلایا لیکن وہ سب عام پاکستانی شہری تھے۔
لاپتہ افراد جن کی لسٹیں تک نہیں جاری کی جاتیں، کسی بھی حملے کے بعد دو تین کو نکال کر مار دیا جاتا ہے اور اس کو دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشن کا نام دیا جاتا ہے۔
پچھلے چار سال سے کتنے معصوم اس طرح بے دردی سے کبھی بیانیہ بنانے، کبھی کولیٹرل ڈمیج کے نام پر اور کبھی کسی جرنیل کی انا کی بھینٹ چڑھائے گئے۔
اب ایک اور معصوم کو مار کر جھنڈا، اسلحہ، لیٹریچر وغیرہ کی وہی کند ذہن عسکری کہانی ہے، وہی گھسا پٹا سکرپٹ جو نہایت بے شرمی سے اس لیے چلایا جاتا ہے کہ پاکستان کی عوام کو بتایا جاسکے کہ ہماری کہانی جتنی بھی بھونڈی ہو تمہاری اوقات نہیں کہ اس کو چیلنج کرسکو۔
یہ خون آشام عفریت کہ جس کے مونہہ کو خون لگ چکا ہے۔ جب تک اس کی بیخ کنی نہیں ہوگی پاکستانی قوم ایسے ہی بھونڈے بیانیوں کی بھینٹ چڑھتی رہے گی۔ ایسے ہی جسٹس فار فلانہ ڈمگانہ کرتے کرتے ہم سب کی باری آجانی ہے اگر ہم نے اپنا اصل قاتل نہ پہچانا۔
Last Seen Hashtags on Sotwe
minichat
Seen from United States
kırıkkaletravesti
Seen from Turkey
pendikpasif
Seen from Turkey
hotwifelife
Seen from Germany
minichat()****** filter:videos since:2026-09-17
Seen from Turkey
水柔姐
Seen from Singapore
hijab porn
Seen from United Kingdom
extremebnwo
Seen from United States
anxiouspanda
YouManiacSeriesEp3
Seen from Egypt
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
















