"ملک میں پائیدار امن واستحکام کے قیام تک دہشتگردی کیخلاف جنگ قومی عزم کیسا تھ جاری رہے گی "
چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر
#FMAsimMunir#CDF#StrongerPakistan
حرمین شریفین کی حفاظت ہمارے ایمان کا حصہ !
پاکستان نے سعودی عرب میں 8 ہزار فوجی، 16 طیاروں پر مشتمل 17-JF کا پورا اسکواڈرن ، ڈرونز کے دو اسکواڈر نز سمیت چین کا تیار کرده 9-HQ فضائی دفاعی نظام تعینات کر دیا۔
ملکی دفاع مضبوط، مستقبل محفوظ
پاکستان کا فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 4 طویل فاصلے تک انتہائی درستی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ضلع بارکھان میں آپریشن،فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک !
جھڑپ میں پاک فوج کے فیلڈ آفیسر سمیت وطن کے 5 بہادر سپوت شہید ہوگئے
پاکستان کے یہ بہادر بیٹے ہمیشہ قوم کے ماتھے کا جھومر رہیں گے