یہ پولنگ اسٹیشن کے اندرونی حدود نہیں ہیں کہ جہاں موبائل کے استعمال کی ممانعت ہو.. لیکن پنجاب پولیس نون لیگ کی پولیس بن کر موبائل بند کروا رہی ہے. تاکہ ان کی دھاندلی کیمروں میں ریکارڈ نہ ہو سکے.
راولپنڈی میں Gen Z نے کشمیری پرچم بلند کرکے مریم روڈ کی جانب مارچ کا آغاز کردیا ہے
نوجوان ظلم کے خلاف اٹھنا شروع ہوگئے ہیں، جو کہ ایک بہت بڑی تبدیلی ہے
عمران خان کی بہن علیمہ خان پنجاب میں داخل!! پنجاب پولیس کی بھاری نفری میانوالی کے راستے میں موجود۔ تمام کوریج نیا پاکستان پر براہ راست دکھائی جا رہی ہے۔
پنجاب میں ایک بار پھر عشق عمران کا جذبہ بیدار ہو اٹھا ہے اور عمران خان کی بہن علیمہ خان صاحبہ پنجاب کے گھٹن زدہ ماحول میں امید کی پہلی کرن بن کر مایوسی کی بنجر زمین پر اتری ہیں
آپ عوامی انقلاب کا منظر دیکھ سکتے ہیں کہ ظلم و جبر کے باوجود اور پنجاب پولیس کی جانب سے راستے روکنے کے باوجود عوام کس طرح علیمہ خان کا ساتھ دے رہی ہے
یہ کوئی اعلان شدہ پروگرام نہیں تھا بلکہ اچانک ہونے والے اس اجتماع میں بھی عوام کی اتنی بڑی تعداد کا امڈ آنا عوامی جوش و جذبے کی عکاسی کرتا ہے
عوامی جنون بتا رہا ہے کہ نظام کی بساط لپٹنے کا وقت قریب آ رہا ہے
نیلم ویلی سے راجہ احسان اٹھمقام کے مقام پر فورسز کی طرف سے قافلے پہ ہونے والی فائرنگ کے دوران وطن پہ قربان ہو گئے۔
اللّٰه تعالٰی جنتوں کا مہمان بنائے۔
آمین۔
#ناحق_قید_کے_3سال#WorldwideProtestsForImranKhan
79 سال ہوگئے ایک آزاد ریاست کے نام پر یہ وطن حاصل کئے ہوئے لیکن نظام آج بھی انگریز کا چل رہا ہے۔
کیا قیامِ پاکستان کے وقت دی گئی قربانیوں کا یہی مقصد تھا؟
یہ میری ٹویٹ بہت اہم ترین ہے
اس ٹویٹ کو لازمی پڑھیں اور آگے شیئر کریں۔۔۔۔۔
خان صاحب نے بیشتر دفعہ ملک گیر احتجاج کے بارے میں بولا ہے۔
رمضان المبارک کے بعد ہم تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر لائحہ عمل بنائیں گے اور ملک گیر احتجاجی تحریک چلائیں گے۔
15 فروری 2025
اپنی قوم کے لیے میرا پیغام ہے کہ اب ہمیں اس فسطائی مافیا کے خلاف عملی جدوجہد کی تیاری پکڑنی ��اہئے۔ میں اپنی مرکزی قیادت، مرکزی، صوبائی اور مقامی تنظیمات، اراکین، کارکنان، سپورٹرز اور عوام سمیت آپ سب کو ہدایت دیتا ہوں کہ میری جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال کا انتظار کریں۔
22 مئی 2025
میں اپنی پارٹی، کارکنان اور سپورٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ایک بھرپور ملک گیر تحریک کے لیے تیار ہو جائیں۔ اس بار صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان کی کال دوں گا۔
26 مئی 2025
آپ تمام لوگ تیار رہیں، جلد ملک گیر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔
27 مئی 2025
جب انصاف کا ہر دروازہ بند کر دیا جائے پھر پر امن احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں بچتا۔ تحریک انصاف سمیت پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک گیر احتجاج کے لیے تیار رہیں۔
29 مئی 2025
میں نے پوری پارٹی کو پیغام بھیج دیا ہے کہ ملک گیر عوامی احتجاج کی تیاری کریں۔ ہمارے پرامن احتجاج پر گولیاں چلائی جاتی ہیں اب ہم گولیاں نہیں کھائیں گے۔ پوری قوم اور اوورسیز پاکستانیوں کو ہدایت دیتا ہوں کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں پرامن احتجاج کیلئے کمر کس لیں۔
میں دیگر اپوزیشن جماعتوں کو بھی آئین کی بحالی کے لیے اس ملک گیر احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔
31 مئی 2025
تحریک کا لائحہ عمل چند روز میں قوم کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔
باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے، سلمان اکرم راجہ ہدایات پر عملدرآمد کروائیں گے.
تحریک کا لائحہ عمل چند روز میں قوم کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔۔۔۔
احتجاجی تحریک ملک گیر اور مسلسل ہو گی کیونکہ اسلام آباد میں سنائپرز تعینات ہوتے ہیں جو معصوم شہریوں اور پر امن احتجاجیوں پر سیدھے فائر کھول دیتے ہیں۔
3 جون 2025
ہمارے سارے آئینی و قانونی راستے بند کر دیئے ہیں اس لئے میں نے پارٹی کو ملک گیر تحریک ک�� تیاری کی ہدایت دے دی ہے۔
10 جون 2025
ملک گیر تحریک کا مکمل لائحہ عمل اسی ہفتے پیش کیا جائے گا- پانچ اگست کو میری نا حق قید کو پورے 2 برس مکمل ہو جائیں گے۔ اسی روز ہماری ملک گیر احتجاجی تحریک کا نقطہ عروج ہوگا۔
دوٹوک پیغام دے رہا ہوں کہ تحریک انصاف کا جو عہدہ دار اس تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتا وہ ابھی سے الگ ہو جائے۔ جن لوگوں نے اُن کے آگے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہیں وہ یاد رکھیں! کچھ عرصے بعد یہی لوگ انہیں کرش کر دیں گے اور عوام بھی انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی-
8 جولائی 2025
میں واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کا ہر فرد اپنے تمام اختلافات فوری طور پر بھلا کر صرف اور صر�� پانچ اگست کی تحریک پر توجہ مرکوز رکھے۔ مجھے فلحال اس تحریک کا کوئی مومینٹم نظر نہیں آ رہا۔
23 جولائی 2025
پانچ اگست کو شروع ہونے والی تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ملک میں جمہوریت اپنی اصل روح کیساتھ بحال نہیں ہو جاتی۔
2 آگست 2025
ان تاریخوں پر خان صاحب نے جو پیغام پہنچائے، وہ میں نے آپ سب کے سامنے رکھے ہیں۔
خان صاحب نے 8 جولائی کو پیغام پہنچا دیا تھا کہ تحریک کا نقطۂ عروج 5 اگست ہونا چاہیے۔
3 جون کو خان صاحب نے کہا کہ ہم نے صرف اسلام آباد نہیں بلکہ ملک گیر احتجاج کرنا ہے۔
میں نے تمام واضح ثبوت آپ سب کے سامنے رکھے ہیں، جن کے مطابق خان صاحب نے کہا ہے کہ ملک گیر احتجاج ہونا چاہیے۔
خان صاحب نے مئی 2025 میں کہا تھا کہ تحریک انصاف لائحۂ عمل دے گی۔
اس بات کو 14 مہینے ہو چکے ہیں۔
وہ لائحۂ عمل ابھی تک نہیں دیا گیا۔
ابھی تک وہ تحریک شروع نہیں ہوئی،
جو خان صاحب نے 15 فروری 2025 سے شروع کرنے کا کہا تھا۔
بدقسمتی سے 5 اگست کو خان صاحب کے جیل میں 3 سال مکمل ہو جائیں گے۔
اور تین سال مکمل ہونے پر صرف جلسہ ر��ھا جائے گا۔
صرف وقت ضائع کیا جا رہا ہے۔
خان صاحب کے پچھلے سال سے دیے گئے پیغامات کو دوبارہ پڑھا جائے۔
سب سوال کریں کہ سلمان اکرم راجہ صاحب، جب خان صاحب نے آپ سے کہا تھا کہ میرے فیصلوں پر عمل درآمد سلمان اکرم راجہ کروائیں گے۔
لیکن فیصلوں پر عمل درآمد ہوتا ہوا کیوں نظر نہیں آ رہا۔؟
حیدر سعید۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کی متحرک کارکن
جو 9 مئی کے بعد کئی ماہ کوٹ لکھپت جیل میں قید رہیں۔
کل ان کا انتقال ہو گیا
اللّٰہ پاک ارم اکمل کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین
کچھ دن پہلے اسد علی طور صاحب نے خبر دی تھی کہ عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر مسلسل اتار چڑھاؤ کا شکار ہے اور اسی وجہ سے انہیں اڈیالہ جیل کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
اڈیالہ جیل کے ایک اہم ترین سورس سے میری بات ہوئی جس نے نہایت اہم بات بتائی اس سورس کے مطابق جب عمران خان صاحب کو طبی وجوہات کی بنا پر جیل کے اندر کسی دوسری جگہ منتقل کیا جاتا ہے مثال کے طور پر ہسپتال لے جایا جاتا ہ�� تو اس وقت جیل کا عملہ بھی وہاں جانے کی اجازت نہیں رکھتا بلکہ سادہ لباس میں موجود اہلکار ان کے گرد حصار قائم کر دیتے ہیں اور اس کے بعد عمران خان صاحب کو وہاں منتقل کیا جاتا ہے
ذرائع کے مطابق پورے ماہ کے دوران عمران خان صاحب کو ایک مرتبہ بھی جیل کے ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا وہ اس وقت مکمل ائیسولیشن میں ہے اس لیے اسد علی طور صاحب کو اپنی اس خبر پر نظر ثانی کرنی چاہیے
اہم ترین پہلو یہ کہ
عمران خان صاحب کی طبیعت جیل کے اندر ناساز ہے لیکن اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انہیں مناسب طبی سہولیات اور مکمل علاج فراہم نہیں کیا جا رہا اُن کی ایک آنکھ میں سویلنگ بھی بتائی جا رہی ہے ۔۔
لیکن
عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر سے متعلق خبر کی تاحال کسی جیل ذرائع نے تصدیق نہیں کی
سی سی ڈی راولپنڈی اور ضلع پولیس کی بربریت ۔۔
اگر سی سی ڈی کی کارروائی کیخلاف تھانہ دھمیال پولیس کو اطلاع دی گئی تو
پولیس کا کام تو انصاف کرنا ہے
پولیس سی سی ڈی کو بچانے کے لئے فرنٹ فٹ پرا گئی
خواتین کے کپ��ے پھاڑ دیئے گئے
بھائی کو گھر سے اٹھا لیا گیا
بہنوں اور والد�� اور بیوی کو بتایا گیا کہ
اب یہ فرائی یعنی پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مار دیا جائے گا
کیا اس ملک میں کوئی قانون ہے
@NawazSharifMNS @MaryamNSharif @PunjabPoliceCPO @OfficialDPRPP