https://t.co/jZ2cypG49L
وائلڈ لائف کے نام پر اسلام آباد میں 1100 لوگوں کو بے روزگار کرنے اور شہر کی خوبصورت ترین جگہ کو ویرانے میں بدل دینے والی رینا سعید آخر کار قانون کی گرفت میں آ گئی۔ جمعے کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ایف آئی اے نے رینا سعید کے خلاف ایف آئی آر درج۔
Islamabad embarks on its largest tree plantation drive! Over the next 60 days, 4 million trees will be planted to combat environmental pollution and restore the beauty of Margalla Hills. Let's make our city greener! 🌱 #TreePlantation#CMClimateInternship#YouthForSustainability
پاکستان کی صحافت ملک ریاض کی یرغمال بن چکی ھے۔۔آزادی صحافت ایک کھوکھلا نعرہ ھے۔ نیب کا ملک ریاض کے متعلق تفصیلی بیان کو کوریج کس نے دی کس نے نہ دی وہ سب پہ عیاں ھے۔ جب عمران خان حکمران تھایہ یرغمالی چینلز گھنٹوں نیب کے PMLN اورPPPکی خلاف جعلی کیسوں کی داستانیں سناتے تھے۔ آج ملک ریاض کی باری اپنے ��الی مفادات اور اشتہاروں کے لئے سچ بولنے سے معذور ھیں۔صحافت کہ نام پہ کاروبار ھے اسکے لئے تقدس اور آزادی کی باتیں بھی ایک کاروباری حربہ ھے۔ ھزاروں لاکھوں صحافی جسطرح محنت کرتے ھیں یہ صحافتی سیٹھ انکے بنیادی مفادات کا کسطرح تحفظ کرتے ھیں سب پہ عیاں ھے۔
On Starlink’s reported launch in Pakistan.
Chairman @PTAofficialpk Major General (R) Hafeez ur Rehman, while talking to Independent, says Starlink @Starlink will be routed through the web management system (WMS)/firewall in Pakistan.
For more details,
https://t.co/bQaSxy4TR9
@rinasaeed@Islamabadies تو میڈم پھر سپریم کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد کلب پر کیوں نہیں لگایا؟ کیا وہ مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں نہیں آتا؟
یہ چھوٹی بات نہیں کہ ١١٠٠ گھرانے بے روزگار ہو گئے؟؟
اشرافیہ آج بھی پولو کھیل رہی ہے.
@Islamabadies@rinasaeed یہی قانون مونال اور لامونٹانا کے لیے کیوں نہیں? اسلامآباد کلب اور گن کلب مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں نہیں آتے؟ جبکہ گن کلب کے لئے ١٠٠٠٠ درخت کاٹے گئے. اشرافیہ کے کلب کے لئے فرق قانون ہے؟؟ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیے! @rinasaeed@Islamabadies
@Noormengal_ Absolutely sir. The road will help bring less air and noise pollution. When traffic jams in holidays, cars and horns are in one place for hours. Smooth flow is must.