Jo jo traitor mulk sy frar ho gye hy agr hamary idaarey b un ko pkr nhi skty to un traitors ki pakistan nationality hatam kr deni chahiye. Hamrsha k liye un ki pakistan entry pr pabandi lga deni chahiye. Who agree? @peaceforchange@ImranKhanPTI@blackholesm#ہرغدارفرارکیسے
جب بندہ غریب ہو تو اسے پھانسی دینے میں دیر نہیں لگتا
اگر طاقتور ہو تو آرام سے ملک سے باہر چلا جاتا ہے
یا قانون کا سہارہ لیکر عدالت باہر جانے کی اجازت دیتا ہے یا طبی بنیادوں پر بیرون ملک علاج کے بہانے.
کچھ دنوں کیلئےڈرامہ شروع ہوجاتا ہے کہ عدالت برہم حکومت سے سوال.
#ہرغدارفرارکیسے
��س بھیانک سازش اور منصوبے کے تحت گلالی اسماعیل کو ملک سے باھر بھیجا گیا ھے وہ نہ صرف قابل مزمت ھیں بلکہ پاکستان کی باشعور عوام کیلئے لمحہ فکریہ ھے ضرور سوچے
#ہرغدارفرارکیسے
ابھی مجھ سے مقبوضہ کشمیر سے بیرون ملک پڑھنے والے بعض بھائیوں نے رابطہ کیا ہے جو کہ وسطی ایشیائی ریاستوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں لیکن 46 دنوں سے ماں باپ سے رابطہ نہیں کر پا رہے اور اب فیس دینے کا وقت آیا ہے تو انہیں کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔ حکومت پاکستان کو ان کی مدد کرنی چاہئے
ہم پاک فوج سے معاملے پر ISI سے تحقیقات اور اسے کے کرداروں کو بے نقاب کرنے کی اپیل کرتے ہیں
اس عمل سے ہمارا حوصلہ پست ہوا ہم ڈیفینڈ کریں
فوج پکڑ کر دے
عدلیہ چھوڑ دے
اور بھگانے والے بھگا دیں کتوں کو
انکے پیچھے کونسی طاقت ہے بے نقاب کیا جائے #ہرغدارفرارکیسے
گلا لئی فرار ہو گئی اور اس کے فسادی ساتھی چھوٹ گئے۔گلالئی خارجی محاذ پر کام کرے گی اور اس کےساتھی ملک میں فساد برپا کریں گے ۔سب کچھ متواتر ہونا اتفاق نہیں ہو سکتا۔یہاںوطن عزیز کی ڈیپ سٹیٹ مات کھا گئی کیا ؟#ہرغدارفرارکیسے
آج بہت افسوس ھوا ایک عام شہری جس پر کوئی FIR ہو اسے ��ھر سے اٹھا لیا جاتا ھے اور غلالی اسماعیل جس کا نام بھی ECLمیں تھا سنگین مقدمات درج تھے فرار ھو گئی لیکن کیسے
#ہرغدارفرارکیسے