ایاک نعبد و ایاک نستعین ان الفاظ کا ورد 30 سالوں سے کرتے کرتے دل میں ایسے اتر گئے، کہ سارے دنیا کے طاغوت مل کر عمران خان کو جھکا نہیں سکے۔
عمران خان اس وقت اللہ رب العزت اور قوم دونوں کے ساتھ کیا گیا وعدہ نبھا رہے ہیں۔
آلہی ثابت قدم فرما، مدد فرما، حفاظت فرما۔
تقریب میں شرکت پر مجھے بھی پہلے بہت غصہ آیا، لیکن جب سہیل آفریدی کی تقریر کو PTV پر نہیں چلایا گیا تو میں سمجھ گیا کہ سہیل افریدی نے سب کی بینڈ بجا دی ہے، اور اپنا موقف اور خان کا مقدمہ ٹھیک ٹھاک انداز میں لڑا ہوگا۔
میں کیس نہیں لگاؤں گا، میری مرضی۔
11 ارب کا جہاز خریدا ہے بھائی۔
مہنگائی ہے تو چار بھائی ایک روٹی چار حصوں میں تقسیم کرکے گزارا کرو۔
جس کو ایران پیارا ہے وہ ایران چلا جائے۔
تم ہو کون وغیرہ وغیرہ۔
25 کروڑ بیغیرتوں کا ملک ہمیشہ زندہ باد۔
پہلے خان کا سپاہی تھا اور خان کے حکم کا منتظر تھا پھر جہانگیر ترین اور علیم خان کے ساتھ مل کر پاکستان کو استحکام بخشا .... پھر بھٹو زندہ ہوا اور اب بھٹو فوت ہو گیا... اب دیکھتے ہیں کس کو زندہ کرتے ہیں کس کو مارتے ہیں... اتنے جلدی تو بندہ کچھا نہیں بدلتا جتنے جلدی تنی بھائی پارٹیاں بدل رہے ہیں
مریم نواز اگلی دفعہ کپڑے استری کرنے کیلئے پرائی فین اور شوگر کم ہونے کی صورت میں شیشے کی بوتل میں گُڑ نہیں ملے گا۔
کوئی اور طریقہ ڈھونڈ نکالو ورنہ تمہاری چیخنے کی آواز میں ہمیں انوکھا میوزک سننے کو ملے گا۔
ایمان مزاری کو جب 24 جنوری 2026 کو سزا سنائی گئی اس وقت ان کے بارے اطلاع تھی کہ وہ حاملہ ہیں۔ اب انہیں قید ہوئے 5 ماہ سے زائد ہو چکے ہیں
کسی تنظیم یا وکلاء نے اس پر آواز اٹھانا تو دور انہیں فراموش کر دیا ہے
یہ فسطائیت کی جیت اور ہم سب کی ہار ہے
کہ ہم آواز اٹھانا بھی چھوڑ چکے ہیں
آزاد کشمیر الیکشن سے پارٹی نے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
اچھا فیصلہ کیا ہے۔
اب تماشا لگے گا، خون لیگ اور بلاول لیگ کے درمیان۔
فضل الرحمن درمیان درمیان میں منافقت کرے گا، حافظ نعیم الرحمن کشمیر جاکر عمران خان سے ٹویٹ کا مطالبہ کرے گا۔۔۔ بہت سارے چھپے بھیڑیے مزید سامنے آئیں گے۔
جیل میں شیشے کا بوتل کون رکھتا ہے، اور یہ جیل قوانین کے خلاف بھی ہے۔
پہلے پرائی فین کی کہانی اب شیشے کے بوتل میں گُڑ والی کہانی گڑھ کر ثابت ہوا کہ مہارانی کیلئے اتنے سارے انتظامات۔
جیل میں میری شوگر ڈاؤن ہوئی تو مدد کو کوئی نہی آیا،میرے ہاتھ کانپ رہے تھے گُڑ والی بوتل گر کی ٹوٹ گئی،میں زمین پر گِرا گُڑ اٹھا کر کھایا،مریم نواز نے جیل اصلاحات کانفرنس میں اپنی روداد سنائی ہے
او ہیلو!
جمعیت علماء اسلام کے ایک مولوی نے مدرسے کیلئے چندہ مانگنے کی ویڈیو اپلوڈ کی ہے،جس میں عوام الناس سے مدرسے کیلئے ایئر کولرز کا مطالبہ کیا ہے۔
جب انہوں نے اکاؤنٹ بتانے کیلئے موبائیل اٹھایا تو وہ IPhone17 pro max تھا۔
اس وقت سب سے آسان اور بہترین بزنس۔
لگے رہو، لگاتے رہو۔
جیل میں کانچ یا لوہے کی کسی چیز کو رکھنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ تاکہ قیدی اس سے خود کو نقصان نا پہنچاسکے۔ تمام اشیاء ضرورت و برتن پلاسٹک کے ہوتے۔ موصوفہ کبھی فرائنگ پین کی کہانیاں سناتی کبھی کانچ کے بوتل کی۔
پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا! فیصلہ کشمیر میں جاری بے چینی کی صورتحال اور غیر منصفانہ انتخابات کے خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ بیرسٹر گوہر
ہماری اسٹیبلشمنٹ سے امریکہ کا اسٹیبلشمنٹ بھی مقابلہ نہیں کر سکتا۔۔۔ امریکہ کے جرنیل زیادہ سے زیادہ شوق پالنے کیلئے کتا رکھتا ہے، ہمارے والوں نے چیف جسٹس رکھا ہوا ہیں۔
چلو مان لیتے ہیں کہ عمران خان نے نکاح دوران عدت کیا،،، لیکن یہ بات تم بھی مان لو کہ دلالی تو آپ نے کی تھی۔
چونکہ دلال کسی کا سگہ نہیں ہوتا اس لئے گالی دے رہے ہو، اور ہمیں شکایت بھی نہیں کیونکہ دلال تو دلال ہوتا ہے گالی کھاتا بھی ہے اور دیتا بھی۔
گوجر بادشاہ۔۔۔ایرانی آیت اللہ تے انسان دا بچہ سی۔۔اُسے عدت کی مدت میں شدت سے دماغ پر چڑھی نہیں ہوئی تھی۔۔۔اِس لیے اُس پر کوئی کیس نہیں ہوا۔۔۔۔پاکستانی آیت اللہ نے تہ آخر پائی وی ہوئی سی۔۔۔تے اونہو آخر آئی وی ہوئی سی۔۔۔۔۔!!!!!!