بچپن سے دیکھتے آئے ہیں کہ تندور والی مائی اور دانے بھوننے والی مائی بہت ڈاہڈی ہوتی ہیں، ہر وقت آگ کے پاس بیٹھ بیٹھ کر "اگ دی ناڑ" بنی ہوتی ہیں
لیکن ہم مائی کے چہرے پر سمائیل لے ہی آئے 😊
افغان طالبان کو عظیم الشان فتح مبارک ہو۔بلاشبہ اللہ کے شیروں نے ایک دن کے لیے بھی اپنا حوصلہ پست نہ ہونے دیا۔دلی دعا ہے کہ غاصب استعماری قوتوں کے خلاف بیس سالہ جہاد کے مبارک ثمرات مکمل طور پر حاصل ہوں اور اسلامی افغانستان میں امن و امان اور خوشحالی و ترقی کے نۓ دور کا آغاز ہو۔
خدارا سوچئیے
کہیں تم کسی کے بچھاۓ ھوۓ جال میں تو نہیں پھنس رھیں؟
تمہیں اصل مقام سے محروم کرنے کی
جو سازشیں چل رھیں اُن کو ناکام کریں
اپنا مقام پہچانیں
وہ معاشرہ جہاں عورت کو بولنے
کا حق نہیں تھا
آج کیا مقام پایا الفاظ نہیں ہیں
اپنی قدر پہچانو۔
وہ بابرکت و عظیم ہستیاں جن کی شہادت آج سینکڑوں سال گزر جانے کے باوجود آنکھوں کو اشکبار اور دل کو غم سے نڈھال کرتی ہے
لوگ آج بھی انکے نام پر مرنے مارنے کو تیار رہتے ہیں، عقیدت کا یہ عالم کہ دیرینہ تعلقات بھی قربان ہوجاتے ہیں مگر سوال یہ ہے کہ
کیا ہم انکے نقش قدم پر چل رہے ہیں؟
"حکمراں ایسا بھی تھا"
ایران کی ساسانی سلطنت کو شکست ہو چکی تھی، ایران فتح ہو چکا تھا
سپہ سالار حضرت سعد بن ابی وقاص نے مرکز یعنی مدینہ شریف میں خلیفۃ المسلمین کو خوشخبری دینے کیلئے قاصد روانہ کیا
قاصد مدینہ کے قریب پہنچا تو ایک شخص کو وہاں کھڑے پایا
وہ شخص بھاگ کر قاصد کی طرف🔻
صرف میں ہی کیا پورا عالم متاثر ہے
اور ہمیشہ رہے گا
اس فلک نے اس زمین نے نا اس سے پہلے کوئی ایسا حکمران دیکھا تھا
نا ہی آئندہ کبھی دیکھے گی
سیدنا عمر فاروق ر��ی اللہ عنہ کی عظمت پہ کروڑوں سلام !!
#شہادت_حضرت_عمر
بہت شور مچا ہوا ہے نواز کے ویزے کو لے کر ۔۔۔کچھ نہیں ہو گا انڈیا برطانیہ مل کر اسے تھوڑی سی خوراک دے رہے ہیں تاکہ بچے کچھے رازوں تک پہنچا جا سکے یاد رہے کہ ایسے لوگ اثاثہ ہوتے ہیں دشمن کا
وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ایک اور اعزاز حاصل،وزیراعظم پاکستان عمران خان عرب پارلیمنٹ سے خطاب کریں گئے،عمران خان عرب پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے غیر عرب سربراہ ہوں گئے۔
عورت
اب سے قریباً 1450 سال پہلے پوری
انسانی دنیا
اور
خاص کر عربوں کے اُس ماحول کو
سامنے رکھیں
جس میں عورت یا بےچاری بیوی کی
حیثیت ایک خرید کردہ
جانور سے کچھ زیادہ مختلف نہ تھی
اور
اُس غریب کا کوئی حق نہ سمجھا جاتا تھا
پھر
پھر
دنیا پر رحمت العالمین محمدﷺ تشریف لائے
جاری ہے 👇
عام ہوتی جا رہی ہے
پھر اِس کا نقصان معصوم اولاد
پر بھی ہو رہا ہے
بچوں کی زمہ داری دونوں کی ہے
لیکن
ایک دوسرے پر زمہ داری ڈالی جا
رہی ہے
اور
اپنی اپنی زمہ داری سے
کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر رہے ہیں
پھر آخر م��ں
واشگاف الفاظ میں کہوں گا
ایسی حرکتیں کر کے
دونوں منکرِ خدا و نبی ہیں
Appeal! Four daughters of a poor labor in Salarzai Chinar district Bajaur, suffering from a serious skin disease, are waiting for your help. These girls want to study in school and madrasa but cannot go out of the house due to this disease and discomfort. hers poor father ..2/1