کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ شہادت کی خبریں۔ تباہ کن فائرنگ۔
ملک کو مکمل تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ایسے مناظر تو شائید انڈین مقبوضہ کشمیر سے دیکھتے تھے۔ شائید اتنی کھلی فائرنگ تو وہاں بھی نہیں ہوتی تھی۔
درست بات ہے اگر اپنی برینڈنگ کرنی ہے تو پھر مفت میں لفافہ دیں۔ گاہک کیوں آپ کو پیسے دے کر آپ کا چلتا پھرتا اشتہار بنے۔۔
حکومت بھی ایکشن لے بڑے برینڈ اپنی مشہوری ہمارے پیسوں پر کیوں کریں؟
یہ سستی حرکت امتیاز کے علاوہ باقی برینڈز بھی کر رہے ہیں۔۔
یہ سر بالکل درست کہ رہے ہیں دوکانداروں نے دھندا بنا لیا ہے جو چیز حکومت کی طرف سے 4 روپے کی ہے یہ اپنے شاپنگ بیگ میں ڈال کر وہی چیز 6 روپے کی دیتے ہیں جبکہ حکومت کا آرڈر ہے کوئی بھی مارکیٹ یا دوکان والا شاپنگ بیگ کے پیسے نہیں لے سکتا۔۔مگر وہ پاکستانی ہی کیا جو عوام کو ٹھگے نہ۔
یہ موصوف عون عباس پبی کا پرسنل سیکٹری ہے ، اور اس وقت یہ پاکستان تحریک انصاف کے سب سے بڑے غدار کے پولنگ سٹیشن پر منہ چھپا کر بیٹھا ہوا ہے۔۔۔۔اس کا جواب عون عباس پبی کو دینا پڑے گا
@PTIofficial@PTIOfficialCP
🚨ائی ایس ائی والے میرے گھر گرانے پہنچ گئیے ہیں۔
یا تو پاکستان رہے گا یا عاصم منیر۔
عاصم منیر اپ 10 سے پندرہ دن کے مہمان ہو۔
عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، عمران خان پاکستان ہے اور کوئی بھی پاکستان کو جیل میں بند نہیں کر سکتا۔ جاوید ہاشمی۔
اس مجوسی نے پرسوں الزام لگایا کہ نئے تعینات ہونے والے سعودی سفیر نے پاکستانی علما سے ملاقات کی اور فرقہ واریت کو ہوا دی۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سفیر ابھی پاکستان پہنچا ہی نہیں۔
اتنا بڑا جھوٹ کسی ملک سفیر پہ۔؟ کوئی ہے جو اس کنجری کے بچے کو لگام ڈالے؟
کونسی بیٹی دی ہے اس نے ریاست کو؟
پارلیمنٹ ہاؤس کا کسٹوڈین کہاں ہے؟ لاجز میں بیٹھے ممبران اسمبلی کی غیر قانونی گرفتاریاں ہورہی ہیں۔ یہ سوال کیوں نہیں کیا جاتا؟
ہماری جانب سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔ با اختیار لوگ مذاکرات کریں اور حل نکالیں۔
قائد حزب اختلاف سینیٹ