مبارک ہو۔شمالی پنجاب کے علاقوں کو موٹر وے کی ضرورت تھی۔آپ نے موٹر وے منظور کرادیا۔ ہمارے سرائیکی علاقوں کے 150 MNAs/MPAs وزراء ایکMMروڈ نہ بنواسکے۔ سینکڑوں لوگ حادثوں میں مرچکے۔ہمارے علاقے کےوزیروں،ایم پی ایز کو شرم نہ ائیMM روڈکو موٹر وے بنواتے. وزیراعظم کا اپنا حلقہ بھی وہیں ہے
یہ چھوٹے بچے ہیں۔زندگی کی بہت ساری گھمبیرتوں سے ناواقف۔ یہ درست ہے کہ انہیں اپنے کلچر تہذیب کو مد نظر رکھتے ہوئے یوں سماجی بغل گیری سے اجتناب کرنا چاہئیے تھا۔لیکن انہیں یونیورسٹی سے بے دخل کر دینا اس کا حل نہیں۔کوئی چھوٹی سزا دے دیں۔تعلیم حاصل کرنا تو بنیادی حق ہے
@fawadchaudhry
@Arslan_Sadiq@junaidmuhammadd Ap jaisy logo ny Islam ko bigar Dia hy, Middle East, South East Asia, central Asia whn b muslims rhty han whn to ye hangama ni hy but ap thakaidaru ny hmara bheira grk kia hy,jeeny b Ni dty kisi ko...
This really is crossing the red line on what one can say or not say against integrity of the country. Every Pakistani must condemn Javed Latifs irresponsible statement.
This really is crossing the red line on what one can say or not say against integrity of the country. Every Pakistani must condemn Javed Latifs irresponsible statement.
With the #IslamabadDialogue , the Premier Forum for bringing together global and local intelligentsia to generate ideas, coming up...here is my idea for pakistan. #Ideas4Pakistan
'Religious' groups currently at aabpara thana trying to pressure police into lodging 295-c FIRs against #AuratMarch participants. Threatening them with the fate of salmaan taseer.
“مومنو! اگر کوئی بدکردار تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کرلیا کرو (مبادا) کہ کسی قوم کو نادانی سے نقصان پہنچا دو۔ پھر تم کو اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے”
القرآن ۔ سورہ حجرات ۶
The United States joins France, Germany, Italy, and the United Kingdom in condemning the Houthi attacks on Saudi Arabia and their offensive in Ma’rib. We call on all parties to engage in the diplomatic efforts through the @OSE_Yemen process to bring peace to Yemen.
@ZahidGishkori زاہد بھائی بہتر یہی دوبارہ انتخابات ہوجائیں اور یہ کوئی بڑی یا شرمندگی ہوالی بات بھی نہیں ہے حکومتیں جب نہیں چلتی انتخابات ہوتے ,اسرائیل میں دوسالوں میں چاردفعہ الیکشن ہوئے, بیگزٹ کے وقت برطانیہ میں دودفعہ ہوئے. مسائل کا حل نئے انتخابات ہیں.ہم ٹیسٹ دیتے ہیں ادھر #PPSCمیں کرپشن
تباہی آنہیں رہی ، تباہی آگئی ہے ۔۔آئی ایم ایف کے مطابق ۲۰۲۱ میں مودی کے انڈیا کی جی ڈی پی گروتھ ریٹ 11.5 فی صد جبکہ عمران خان کے پاکستان کا 1.5 فی صد ہے۔مودی کے ہندوستان میں مہنگائی کی شرح 3.7 فی صد اور عمران خان کے پاکستان میں8.8 فی صد ۔ تبدیلی کا مزہ آیا؟