🔥 ~$3,000 Grand Prize. And it's a FREE draw.
New Chasepot Round 20260608 is LIVE!
🏆 Grand Prize: 3,000 USDT
📊 ~$3,000 at round creation
⏰ Entries close: Sunday, June 14, 2026
Chasepot is a free draw for eligible users in the official cPen app. No purchase necessary. Just pick your numbers and enter.
Previous Round 20260601 Results
Winning Numbers: 4, 5, 23, 24, 35, 39
No one matched all 6 numbers this round.
The grand prize rolls over and grows even bigger. 🍀
Partial Match Rewards
4/6 -> 28 winners -> 3 USDT
3/6 -> 717 winners -> 3 Free Entries
2/6 -> 7549 winners -> 1 Free Entry
Match 2 or more numbers and earn rewards.
🔒 Provably Fair & Verifiable
Winning numbers are generated using Chainlink VRF for verifiable on-chain randomness.
All entries are synced on-chain before the winning numbers are generated.
✅ Verify the previous round:
https://t.co/cEVwIfXcRh
📱 Want to participate? Download the cPen app and get started:
https://t.co/HB3sJFn7jk
⚠️ Eligibility: KYC verified, 18+, active mining. Availability may vary by region.
Good luck everyone 🍀
#cPenNetwork
@chsandhilaa بیوروکریسی اور سیاستدان اپنی تنخواہوں و مراعات میں 1000 فیصد اضافہ کر چکے ہیں جبکہ ملازمین کی گریجویٹی و پنشن 70 فیصد کم کردی گئی ہے ۔
لعنت ہو ان پر اور ان کے اس عمل کو سپورٹ کرنے والوں پر
@chsandhilaa جناب جھوٹی قسمیں اور حلف اٹھا کر ایسے خبیث کے لیے اپنے ایمان کا سودا نا کریں۔ اس نے اور مریم سرکار نے اب تک محمکہ تعلیم اور صحت کو جتنا تباہ کردیا ہے اسے بحال ہونے کو 15 سال درکار ہیں
ابھی کچھ دیر پہلے پبلک نیوز چینل کے افسر کی کال موصول ہوئی، کہتے ہیں کہ سر چیف سیکرٹری پنجاب کے گھر، کمشنر کے گھر کی تزئین و آرائش پر لاگت کی بابت خبر کا یہ سلمان حیدر صاحب والا کلپ ڈیلیٹ کر دیں کیونکہ پنجاب حکومت ہم پر بہت دبائو ڈال رہی ہے، ہم نے تو پبلک نیوز کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے یہ پورا کلپ ہٹوا دیا ہے۔ اب ہم پر دبائو ڈالا جا رہا کہ جن جن سوشل میڈیا صارفین نے کلپ اپ لوڈ کئے ہیں، انہیں ریکوسٹ کرکے بھی یہ کلپ ہٹوائیں۔۔۔ بحرحال میں نے معذرت کر لی اور ان گزارش کی کہ اگر چینل نہیں چلا سکتے تو یہ کریانہ کی دکان بند کر دیں۔
عوام اب مکمل کلپ انجوائے کریں کیونکہ پہلے شارٹ کلپ لگایا تھا، پنجاب حکومت کو ہم وکلاء عدالت میں خود ہی نمٹ لیں اگر یہ عدالت آتے ہیں۔
اصولی طور پر محترمہ مریم نواز صاحبہ اگر واقعی عوامی وزیر اعلی ہیں تو انہیں چاہیئے کہ ایک مرتبہ حقیقی عوامی نمائندگی کا حق ادا کرتے ہوئے گزشتہ 2 برسوں چیف سیکرٹری ہائوس اور آفس، کمشنر لاہور ہائوس اور آفس، ڈپٹی کمشنر لاہور ہائوس اور آفس کے اخراجات، بجٹ اور ٹینڈرز کی انکوائری تو کرائیں۔۔۔۔
@MaryamNSharif
@naziagoraya میڈم ہم بھی پکے نون لیگی ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ ۔۔۔
لیکن مریم سرکار اور مسٹر ببلو کو بھی اپنے ظلم سے باز آنا ہوگا۔ دوسری بات یہ کہ یہ راجہ عامر شہزاد کی بات کڑوی ہو سکتی ہے مگر ہوگی 100 فیصد سچ۔
@The_Hasan7 مزدور بچارے کو 37 ہزار بھی کہاں ملتی ہے ۔۔۔
جب سے حکومت نے 37 ہزار روپے تنخواہ والا قانون نکالا ہے مالکوں نے ڈیوٹی ٹائم 12 گھنٹے کر دیا اور ہفتہ وار چھٹی ختم کر دی ہے۔ اگر کوئی ملازم بیچارا 1 چھٹی بھی کرے تو اس کی تنخواہ کاٹ کی جاتی ہے
کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان میں جج کی ماہانہ پینشن 22 لاکھ روپے ہے لیکن 35 سال سروس کر کے ریٹائر ہونے والے استاد کو کل 22 لاکھ روپے پنشن بھی نہیں دی جا رہی
😭😭
@RShahzaddk
@RShahzaddk راجا صاحب دسمبر 2024 کے بعد جس ملازم کی گریجویٹی و بقایاجات 80 لاکھ بننے تھے اسے صرف 20،22 لاکھ مل رہے ہیں اور ماہانہ پنشن جو 1 لاکھ بننا تھی وہ محض 35 ہزار بن رہی ہے 🤕🤕
🔥 ~$1,660 Grand Prize. And it's a FREE draw.
New Chasepot Round 20260601 is LIVE!
🏆 Grand Prize: 1,660 USDT
📊 ~$1,660 at round creation
⏰ Entries close: Sunday, June 7, 2026
Chasepot is a free draw for eligible users in the official cPen app. No purchase necessary. Just pick your numbers and enter.
Previous Round 20260525 Results
Winning Numbers: 3, 4, 5, 7, 10, 44
No one matched all 6 numbers this round.
The grand prize rolls over and grows even bigger. 🍀
Partial Match Rewards
5/6 -> 7 winners -> 30 USDT
4/6 -> 167 winners -> 3 USDT
3/6 -> 1546 winners -> 3 Free Entries
2/6 -> 6335 winners -> 1 Free Entry
Match 2 or more numbers and earn rewards.
Ambassador Bonuses
9 Ambassador Bonuses were earned this round.
Refer friends through the Ambassador program and earn bonuses when they win.
🔒 Provably Fair & Verifiable
Winning numbers are generated using Chainlink VRF for verifiable on-chain randomness.
All entries are synced on-chain before the winning numbers are generated.
✅ Verify the previous round:
https://t.co/QSWUO5RhCD
📱 Want to participate? Download the cPen app and get started:
https://t.co/HB3sJFn7jk
⚠️ Eligibility: KYC verified, 18+, active mining. Availability may vary by region.
Good luck everyone 🍀
#cPenNetwork
@RShahzaddk جناب راجہ صاحب آپ کی ایک اس خوبی کا میں بہت بڑا فین ہوں کہ آپ جس چیز کے پیچھے پڑ جاتے ہیں اسے منطقی انجام تک پہنچاتے ہیں اور دلائل اور حقائق کے ساتھ بات کرتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ مریم سرکار نے تعلیم اور صحت مکمل تباہ برباد کر دیئے ہیں اور اہجنڈہ انہیں مکمل پرائیویٹ کرنا ہے
@Aadiiroy2 ماہانہ کروڑوں کی مراعات لے رہا ہے لیکن تنخواہ نہیں لیتا ۔۔۔
بھائی صاحب سُوٹا آپ نے لگایا ہے ہم نے نہیں اور میاں نواز شریف سے محبت کا مطلب یہ بھی نہیں کہ ہم ایسی چولیاں ڈیفینڈ کریں گے 🙏
بیچے جانے والے سکول عوام سے فیسیں بھی مانگے رہے غریب لوگ روتے رہے کہ ہمارے پاس دو کلو آٹا نہی ہم کہاں سے فیسیں دیں ؟
آٹھ سو ارب کے بجٹ میں آپ سوشل میڈیا ٹیمیں بہت بڑی بنا سکتے مگر حقیقت کی دنیا بہت الگ ہے
سکول بیچنا غلط تھا غلط ہے غلط رہے گا
پیف ٹیچرز ، کیئر گیورز ، پرائیویٹ ٹیچرز ، آفٹرنون ٹیچرز اور ایف ایل این ٹیچرز کی سیلری پندرہ ہزار سے کم ہے۔ اور یہ بات قابلِ فخر نہیں بلکہ قابل شرم ہے۔ مزدور کی تنخواہ سے تین گنا کم تنخواہ سے آپ تعلیمی انقلاب لانا چاہتے ہیں۔ افسوس صد افسوس ۔
شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات💔
@Momin_Speaks@RanaSikandarH@RShahzaddk
صاحب نے بالکل سچ اور درست باتیں کی ہیں جبکہ رانا مسلسل جھوٹ اور فیک باتیں کر رہا ستھری کیا کرے گا ؟؟؟
آپ راتب خوری کرنے کے بجائے ذرا میدان میں نکل کر سروے کرو تو پتا چلے کہ اپنی عیاشیوں کے لیے صحت اور تعلیم کو مریم سرکار کس بری طرح تباہ کرچکی ہے۔