آسٹریلیا میں مسلمانوں کی نماز استسقاء پڑھتے ہی تیز بارش شروع۔ عیسائی حیران پیچلھے 2 دن سے جس آگ نے 480 ملین جانور جلا دئیے دنیا کی کوئی ٹیکنالوجی آگ نہ بجھا سکی آج وہاں ایک نماز نے لاکھوں لوگوں کی جان بچا لی۔ یہ... https://t.co/osqJbWF4Ip
جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ھیں نرم اپنا
تمہارا لہجہ بتا رھا کہ تمھاری دولت نئی نئی ھے
خاموش لب جھکی ھیں پلکیں دلوں میں الفت نئی نئی ھے
کہ زرہ سا قدرت نے کیا نوازا آکے بیھٹے ھو پہیلی صف میں
ابھی سے اڑنے لگے ھو ھوا میں ابھی تو شہرت نئی نئی ھے
اگر پوری کائنات کو لپیٹ کر ایک پلڑے میں ڈال دیا جائے اور دوسرے پلڑے میں ہمارے پیارے نبی خاتم النبین کی جوتی پہ لگی گرد کو رکھا جائے تو میرا ایمان ہے کہ وہ گرد پوری کائنات سے بھاری اور افضل ہے۔اور اسی حساب سےمیری جوتی پہ لگی گرد مرزا غلام احمد قادیانی سے بھاری اور افضل ہے
Assalam o Alaikum
wishing that Allah accepts your good deeds and sacrifices, alleviates your sufferings, and forgives your transgressions.
EID-UL-AZHA MUBARAK