خود کو سپہ سالارِ ختم نبوت کہنے والا فراڈیا خطیب ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد ب��ی جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے فیصلے کے حوالے سے کیوں کچھ نہیں بولا
دراصل خطیب ختم نبوت کے مقصد کے خلاف خود ایک سازش ہے دنیا جب دیکھے گی کہ ختم نبوت کا سپہ سالار حق خطیب جیسا دونمبر انسان ہے
#pakistantimes
صدائیں دیتے ہوئے اور خاک اُڑاتے ہوئے
میں اپنےآپ سےگزراہوں تجھ تک آتے ہوئے
کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے، تالیاں بجاتے ہوئے
#ArshadSharifShaheed
مسجد کی پہلی صف میں کوئی غریب پھٹے پرانے کپڑے پہن کربھی بیٹھ جائے تو کسی کی جرات نہیں کہ اسے اٹھا سکے،
یہ ہے ہمارے نبی محمّد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا دین❤
یا اللہ ارشد شریف شہید قوم اور پاکستان کے لئے لڑھ رہا تھا
میرے مالک مجھ سے تصاویر نہیں دیکھی گی
جس نے بھی ظلم کیا اس کی نسلوں کو نست و نابود کر دے تباہ و برباد کر دے
آج تک کسی کو اتنے بددعائیں نہیں دی
بس ایک چیز کیا گناہ تھا
ہار ماننے والا نہیں تھا
#ارشد_تیرا_خون_رنگ_لاۓ_گا