ایک طرف مٹھی بھر ظالم شیطانوں کا ظلم و جبر اور دوسری طرف اللّه کے حضور گڑگڑا کر پاکستان اور عمران خان کی حفاظت کیلئے دعائیں مانگتے ہاتھ۔
بےشک یہ اللّه کا قانون ہے کہ ظالم کبھی فلاح نہیں پا سکتا۔
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
تم نے آج اسے گریبان سے پکڑنے اور دھکا دے کر گرانے کی جرات کی، جس نے پاکستان کو کبھی ایک لمحے کیلئے گرنے نہ دیا۔
تمہاری گرائی ہوئی معیشت کو اللّه کی مدد سے تین سال میں مضبوطی سے اٹھا دیا۔
آج تم نے عمران خان نہیں، پاکستان کے گریبان پر ہاتھ ڈالا ہے۔ اب قدرت کے انتقام کا انتظار کرو
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
"عمران خان کو گرفتار کرنے والوں نے اپنا کام کر لیا ہے۔ قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ یہ ملک ہمارا ہے، چند لوگ کیوں ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ان کے فیصلے مانے جائیں گے۔ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان بہادر بھائی کی بہادر بہنیں
#ReleaseImranKhan#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ#ImranKhan
اللہ رب العزت نعیم بخاری جو صحت کاملہ عطا فرما۔۔ انتہائی شفیق اور پر مزاح شخصیت ہیں۔۔۔ انتہائی تکلیف ہوئی انکی ایسی تصویر دیکھ کر اللہ انکو اپنی امان میں رکھے آمین
#نعیم_بخاری#NaeemBukhari#ActiveInsafians