President Pak League Rana Qadeer Hussain Diyal says there is an atmosphere of #emergency in the country so after the appointment of new Chief #ECP fresh elections be conducted to let people decide their future for the stability of 🇵🇰.
No need of senate in a poor country like 🇵🇰 as standing committee of national assembly from with equal representation from all provinces can play the role of #SenateOfPakistan
President Pak League Rana Qadeer Hussain Diyal condemns imposition of #GovernorsRule & #Emergency in #KPK calling it wrong use of right power by fake rulers of form 47 & their retired #Spymaster
صدر پاک لیگ رانا قدیر حسین ڈیال نے کہا کہ جعلی فارم 47 کی چور حکومت کو مسلط کرنے والوں نے اپنی غلطیوں اور ناکامیوں کو #ایمرجنسی کے پردے میں چھپانے کا ارادہ کر لیا ہے تو سارے پاکستان میں 6 ماں کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے کے بعد عام انتخابات کروا دیے جائیں۔
راولپنڈی میں بیٹھے لوگ اپنی خامیوں ناکامیوں محرومیوں اور بیبسیوں کو 9 مئی کے پردے کے پیچھے چھپانا بند کریں عوام نے اسلام آباد مرید کے اور کشمیر میں ظلم اور 8 فروری کا فراڈ برداشت کیا 🇵🇰 مہنگائی بےروزگاری اور دہشت گردی سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر کیوں ہے کماندارو بتاؤ؟
Suicide blast at #Kohat Police Lines has deprived many families of their dear ones. Extend my sincerest condolences to bereaved families & condemn this act of terrorism on beloved citizens of 🇵🇰.
A bitter truth that commandos of Iran Israel British French America & #Houthis are fighting shoulder to shoulder to have control in #Yemen on the similar pattern #WEST disintegrated the great #USSR disturbed #Libya#Syria#Sudan & #Iraq.
صدر پاک لیگ رانا قدیر حسین ڈیال نے عرض مقدس #مکہ پر راکٹ حملے کی پرزور مذمت کی اور اس عزم کا اظہار کیا حرمین الشریفین کی حفاظت کے لیے تمام پاکستان سعودی حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا ہو گا۔
Fully empowered "Single National Local Body System"
"بااختیار یکساں قومی بلدیاتی نظام"
ہی #پاکستان کے مسائل کا حل ہے۔ یہ 2022 میں بننے والی جماعت #پاک لیگ کے منشور کا 2023 کو حصہ بن گیا تھا۔ آج 2026 اسٹیبلشمنٹ اور اس کے کارندے یکساں بلدیاتی نظام کا چورن بیچنے لگے ہیں۔
Fully empowered "Single National Local Body System"
"بااختیار یکساں قومی بلدیاتی نظام"
ہی #پاکستان کے مسائل کا حل ہے۔ یہ 2022 میں بننے والی جماعت #پاک لیگ کے منشور کا 2023 کو حصہ بن گیا تھا۔ آج 2026 اسٹیبلشمنٹ اور اس کے کارندے یکساں بلدیاتی نظام کا چورن بیچنے لگے ہیں۔
What the f*ck GB government has been doing there since last 15 or so years when basic facilities are lacking at most important point in the north of 🇵🇰
Both establishment & it's fake form 47 rulers have been befooling Pakistan since last 3 decades of strengthening people but have miserably failed. New provinces & #NFC with #PFCs with single national local body system is the only way forward for the success of 🇵🇰.
صدر پاک لیگ رانا قدیر حسین ڈیال نے کہا اسٹیبلشمنٹ اور فارم 47 کے چور نئے صوبے نہیں بنائے گئے لیکن عوام کو بیوقوف ضرور بنائیں گے اور نا ہی ان کے پاس یکساں قومی بلدیاتی نظام
Single national local body system or Uniform local body system
ہے۔
صدر پاک لیگ رانا قدیر حسین ڈیال نے کہا یکم اپریل کو کہا تھا کہ ترکی مصر سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی اتحاد چار انگلیوں والا ہاتھ ثابت ہو گا اگر ایران اس میں شامل ہو تو یہ مضبوط مسلم مکا بن جائے گا۔ تاہم #مکہ#معاہدہ پاک ترک سعودی اتحاد تین انگلیوں والا ہاتھ وجود میں آ گیا ہے۔