انڈین ہائیکورٹ کی پروسیڈنگ کی اس گیارہ منٹس کی ویڈیو کو پاکستان کی عدلیہ کے تمام ججز کو دیکھنا چاہئے اور تھوڑا بھی اپنے عہدوں کا آئین کا قانون کا پاس ہو تو شرم بھی کرنی چاہئے
ایک پولیس کے سب انسپکٹر کے ساتھ ایک گاؤں میں بدتمیزی ہوئی گاؤں کے چند لوگ پولیس اسٹیشن کے باہر اکٹھے ہوئے پولیس نے رات کے ایک بجے گاؤں میں گھروں پر ریڈ کیا جس پر گاؤں والوں نے ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کی
مکالمہ ضرور سنیں۔ اور پھر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حالت زار دیکھیں
سلام علیک یا امیرالمومنینؑ!
کیا ہی خوبصورت اور روح پرور کلام ہے… سن کر دل کو سکون مل گیا۔
ولایت، شہادت اور شفاعت کا مرکز مولا علیؑ کا درِ اقدس! 🤍✨
دمادم یا علی حیدرؑ 🤲❤️
#ImamAli#YaAliMadalad