پاکستان پاکستان اورصرف پاکستان۔
پاکستان ہےتو ہم ہیں،اس کی سلامتی،خوشحالی اورترقی اولین ترجیح۔خدمت خلق کی ہزاروں صورتیں ہیں،روزمرہ معمولات میں ہمیں کئی موقعےملتے ہیں جس سےہم دوسروں کے لیے آسانیاں اور خوشیاں پیدا کرکے اللّٰہ پاک کی خوشنودی اور اپنے لیے روحانی تسکین حاصل کرسکتے ہیں۔
جس ملک میں اساتذہ کو اپنے حق کے لیے سڑکوں پہ آنا پڑ جائے، اس ملک کے حکمرانوں کی ترجیحات پڑھا لکھا اور مہذب معاشرہ ہرگز نہیں ہوتا۔
#Teacherprotest#WhyTeachersOnRoads
پنجاب کےاساتذہ 6 دن سےلاہور میں دھرنادئیےہوئےہیں،جوکچھ وفاق اور باقی 3 صوبے اپنے ملازمین کودےرہےہیں اس سےپنجاب کےملازمین کیوں محروم ہیں؟ کیا پنجاب کاریونیو KPKاور بلوچستان سے بھی کم ہے ؟
#TeacherProtest#WhyTeachersOnRoads
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں امریکی قرارداد برائے غزہ عالمی امن فورس کے قیام (غزہ پر مستقل اسرائیلی قبضہ)میں پاکستان نے اس کے حق میں ووٹ دیا ہے ۔
@ashirazeemgill ان کے دم سےج�� کی شہنشاہت ہے،انکے دم سے جنکی سانسیں بحال ہیں، انکےابو ہوئے نہ۔ تاحیات بہت معمولی عرصہ ہے،اگلے پل حیات ختم ہو جائے کیا پتہ۔ اصل میں تا حیات کی بجائے تا قیامت ہونا چاہیے تھا، اور ہاں جنکے ابو ہیں، وہ انہیں تا قیامت اپنے پاس اس عہدے اور یونیفارم کیساتھ رکھ سکتے ہیں،
@RShahzaddk قائدِ اعظم کی کتاب پہ بھی پابندی ہے۔ اس بار 14اگست پہ اسکی اور علامہ محمد اقبال کی تصویر پہ بھی پابندی رہی، ختم نبوت میں چھیڑ چھاڑ کی کوشش ہوئی، میرظفراللہ جمالی نے استعفیٰ دے دیا۔جو ایٹمی دھماکے کے بدلے بھی کلنٹن سے ڈیلیں کر رہے تھے انکے بارے بھی پڑھیں،اور غیرت ہو تو لکھیں بھی ۔
جناح ہاؤس پہ حملہ کرنے والے مل گئے۔
آج جن کو قائد کی تصویر سے نفرت ہے، انکی تعظیم کے لیے رکھی دعائیہ تقریب قبول نہیں ہے، انکے لیے تلاوت اور نعت رسول مقبول پڑھنا گوارہ نہیں ہے سچ میں یہی قائدِ اعظم اور جناح ہاؤس کے مجرم ہیں،
می لارڈ گرفتار کر لیجیے وطن و قوم کے مجرموں کو۔
پنجاب میں بانیٔ پاکستان قائدِ ملت محمد علی جنا رحمت اللہ علیہ کی تعظیم کے لیے رکھی گئی دعائیہ تقریب میں قرآنِ پاک کی تلاوت اور نعتِ رسول ﷺ کے اہتمام پر پولیس نے چھاپہ مار کر سولہ افراد کو گرفتار کر لیا جن میں صحافی بھی شامل ہیں وارنٹ پوچھنے پر صرف ایک جواب ملا
''ہمیں ایس پی کے حکم ہیں''
کیا یہ ہے آئین و قانون کا تقدس؟
@UstadSays منسٹر صاحب جیسی مثالیں دیتے ہیں یا تو انکےوالد صاحب ایسےتھے، یا انکے کوئی رشتےدار یا اردگرد کااستاد ۔کیونکہ ایسی عادتیں اپر پنجاب ،سنٹرل پنجاب یا لاہور کےطاقتور سیاسی گھرانوں کے استادوں میں شائد پائی جاتی ہوں ۔باقی اکثریت استادوں کی ذمہ دار اور فرض شناس ہیں۔ ایسا ممکن ہی نہیں ہے۔
انٹرنیشنل کمیونٹی کیلئے مریم کے پنجاب سے نیا واقعہ🚨
میں دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ پنجاب میں مریم نے پی ٹی آئی کو دیوار س�� لگانے کیلئے پولیس کو اتنا ظالم کردیا کہ اب جو پولیس عوام کے تحفظ کیلئے ہے انکے ہاتھوں پنجاب عوام محفوظ نہیں !!