*25 اکتوبر 2026*
*قلات، بلوچستان*
قلات، بلوچستان میں مصدقہ انٹیلیجنس اطلاعات اور مسلسل نگرانی کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فتنة الہندوستان کے خوارج کی تشکیل کی نشاندہی کرتے ہوئے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران مؤثر کواڈ کاپٹر اسٹرائیک سے 4 خوارج کو جہنم واصل کیا اور متعدد کو زخمی کیا۔
*25 اکتوبر 2026*
*قلعہ سیف اللہ، بلوچستان*
قلعہ سیف اللہ، بلوچستان کے علاقے کلی نسائی میں مصدقہ انٹیلیجنس اطلاعات اور مسلسل نگرانی کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فتنة الخوارج کے کمانڈر عادل شاہ کی نشاندہی کرتے ہوئے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران مؤثر فائیرنگ سے خوارجی کمانڈر کو جہنم واصل کر دیا۔
24 October 2026
Pakistan Makes Its Mark on the World Stage, Securing 2nd Place at BIMDTC-2026 in Türkiye!
Pakistan achieved an impressive result at the Best International Military Drone Team Competition (BIMDTC-2026) in Ankara, Türkiye, securing 2nd place among 33 participating nations!
Pakistan showcased outstanding piloting skills, earning 2nd place among more than 100 international pilots.
🥇 Türkiye 🇹🇷
🥈 Pakistan 🇵🇰
🥉 Italy 🇮🇹
*23 اکتوبر 2026*
*پشین، بلوچستان*
پشین، بلوچستان میں مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات اور مسلسل نگرانی کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فتنة ہندوستان کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران کواڈ کاپٹر اسٹرائیک اور چھوٹے ہتھیاروں کے استعمال سے 2 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا.
*23 اکتوبر 2026*
*شیرگڑ مستونگ، بلوچستان*
مستونگ، بلوچستان میں مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات اور مسلسل نگرانی کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فتنة الہندوستان کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران کواڈ کاپٹر کے ذریعے مؤثر اسٹرائیک کر کے 4 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا اور بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا.
*23 اکتوبر 2026*
*باجوڑ، خیبر پختونخوا*
باجوڑ، خیبر پختونخوا میں مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات اور مسلسل نگرانی کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے فتنة الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران خوارج کی گاڑی کی نقل و حرکت کا سراغ لگا کر ٹھکانے پر کواڈ کاپٹر کے ذریعے درست اسٹرائیک کی گئی، جس کے نتیجے میں 3 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا اور بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا.
*23 اکتوبر 2026*
*کزه پنگہ، خیبر پختونخوا*
کزه پنگہ، خیبر پختونخوا میں مصدقہ خفیہ اطلاعات اور مسلسل فضائی نگرانی کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فتنة الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن کیا. فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر کارروائی کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 3 خوارج جہنم واصل اور متعدد زخمی ہو گئے.
*22 اکتوبر 2026*
*تربت، بلوچستان*
تربت، بلوچستان میں مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات اور مسلسل نگرانی کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فتنة ہندوستان کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جہاں کواڈ کاپٹر مارٹر فائر کے ذریعے درست اسٹرائیک کر کے 4 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا اور بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا.
*22 اکتوبر 2026*
*میر علی، شمالی وزیرستان*
میر علی، شمالی وزیرستان میں مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات اور مسلسل نگرانی کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے فتنة الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران 3 خوارج کو کامیابی سے جہنم واصل کر دیا گیا اور بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا.
*22 اکتوبر 2026*
*دته خیل، شمالی وزیرستان*
دته خیل، شمالی وزیرستان کے علاقے میں فتنة الخوارج کے دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی نشاندہی پر سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا. اس کامیاب کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے درست اسنائپر اور پوزیشنرز کی مدد سے 2 خوارج کو جہنم واصل کر دیا.
21 October 2026 | Kurram District, Khyber Pakhtunkhwa
Security forces identified the movement of militants, referred to as Kharijites in the official statement, through continuous aerial surveillance based on intelligence reports in Kurram District.
During the timely aerial operation, two militants were killed in the first phase. Subsequently, three more militants who had taken cover were also eliminated in a follow-up action, bringing the total number of militants killed to five.
Operation 11 Garj | Mir Ali, Khyber Pakhtunkhwa
Security forces conducted an intelligence-based operation in Mir Ali, Khyber Pakhtunkhwa, targeting a group of militants affiliated with Fitna al-Khawarij (TTP) using an armed quadcopter.
As a result of the operation, four militants were killed. Security forces remain committed to eliminating terrorism, maintaining law and order, and safeguarding Pakistan’s national security.
21 October 2026 | North Waziristan
Security forces conducted a successful intelligence-based operation in North Waziristan following intelligence reports and continuous surveillance. During the operation, four militants, referred to as Kharijites in the official statement, were killed. A large quantity of weapons and ammunition was also recovered.
21 October 2026 | Mach, Balochistan
Security forces conducted a successful intelligence-based operation in Mach, Balochistan, following credible intelligence reports and continuous surveillance. A precision strike using a quadcopter eliminated three militants, referred to as Kharijites in the official statement. A large quantity of weapons and ammunition was also recovered during the operation.
*مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست، صرف دعوے اور بیان بازی!*
مولانا صاحب کی سیاست میں تقریریں اور بیانات تو بہت ہیں، مگر ترقیاتی کام کہاں ہیں؟ کبھی ایک جماعت کے ساتھ، کبھی دوسری جماعت کے ساتھ—جہاں مفاد نظر آیا، وہیں سیاسی رخ بدل لیا! عوام کو آخر کب تک نعروں اور بیان بازی سے بہلایا جائے گا؟ عوام کو تقریریں نہیں، عملی ترقی اور کارکردگی چاہیے!
*گورنر راج کے بعد PK-102 بنوں کی تعلیمی بدحالی بے نقاب!*
اکرم خان درانی کے حلقے میں خستہ حال اسکول، ٹوٹی پھوٹی عمارتیں اور کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرتے بچے کئی سوالات کھڑے کر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن کی جماعت برسوں سے سیاست میں موجود ہے، مگر علاقے کے تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟ دوسری جانب اسکولوں میں مبینہ طور پر ٹی ٹی پی کی موجودگی اور سرگرمیوں کی اطلاعات بھی سنگین سوالات اٹھاتی ہیں۔ آخر بنوں کے بچوں کو معیاری تعلیم اور محفوظ اسکول کب ملیں گے؟
*سہیل آفریدی کے بھائی نوید آفریدی کا فراڈ، متاثرہ شہری انصاف کا منتظر*
ایک شہری نے نوید آفریدی پر زمین کے معاملے میں دھوکا دہی کا الزام عائد کیا ہے۔ شہری کے مطابق، پچاس لاکھ روپے ادا کرنے اور مزید رقم خرچ کرنے کے باوجود اسے کاغذات نہیں ملے، ۔ بالآخر حکومت نے جگہ کو سرکاری زمین قرار دے کر مسمار کر دیا،اب زمین پر تعمیرات بھی مسمار ہو چکی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ متاثرہ شخص کے نقصان کا ازالہ کون کرے گا؟
Maulana Fazlur Rehman’s Political Alliances Under Scrutiny
From one political alliance to another, Maulana Fazlur Rehman’s shifting political partnerships have drawn criticism over political interests and priorities. Critics question whether these alliances are delivering meaningful development for the public or primarily serving political objectives.