پاکستانی ائیرفورس کیجانب سے افغانستان پر گزشتہ رات ذہنی مریض عاصم منیر کے احکامات پر کی گئی بمباری کے مناظر اور ان کے دل چیر دینے والے نتائج دیکھ کر انسانیت سے ایمان اٹھ سا جاتا ہے۔
ان ��چوں کا کیا قصور تھا؟ عاصم یزید اور اس کی فوج یہ سب پاکستان کے نام پر کررہے ہیں جبکہ پاکستانی اھل کوفہ بنے بیٹھے ہیں۔
نہیں یہ کار ِ مذلت ہمیں نہیں منظور
کسی یزید کی بیعت ہمیں نہیں منظور
خدا کا شکر دکانِ ہوس کا رخ نہ کیا
ضمیر کی کوئی قیمت ہمیں نہیں منظور
نکل پڑے ہیں تو پھر ہم نکل پڑے ہیں میاں
رجوع کی کوئی صورت ہمیں نہیں منظور
مقام ِ شاہی سے آگے ہیں منزلیں دل کی
یہ تخت و تاج و حکومت ہمیں نہیں منظور
ازل سے مذہبِ انسانیت کے قائل ہیں
خدا کے نام پہ نفرت ہمیں نہیں منظور
احمد فرہاد
This girl in the video is actually a Pakistan Army Officer’s Wife wearing traditional Baluch Shirt, hiding her Punjabi Heeramandi face for obvious reasons.
Now this is how Pakistan Army is trying to ‘win’ narrative about Baluchistan?
@MHidayatRehman Ya dekh lena wo bhi fouji pithoo hota ha app ko sirf ghulami wala deen sekhana ain ga … compromised ho jain zulum sahain Allah ajar de ga ya sub jhoot ha .. deen to apna haq lena aur haq dena walon ka sath ha