@babaksardar ہم اس حکومت میں بہت ہی پرامن زندگی گزارتے ہیں ، بدامنی تو اے این پی کی حکومت تھی کہ کوئی گھر سے باہر نکلتا تو اس کی ماں اس کو کہتی بچہ جہاں ہجوم ہو وہاں مت جانا ۔ اب ماشاءاللہ بہت امن آیا ہوا ہے ۔ لیکن آپ یہاں کی نہیں آفعانستان میں امن کی بات کرتے ہو تو وہاں امن آنا محال ہے ۔
آفعانستان کو پاکستان سے اپنا سفیر نکالتے وقت پاکستان میں بسنے والے تیس لاکھ آفعان مہاجر یاد کیوں نہیں آتے ؟ وہ بھی لے جاتے تو ہمیں پتہ چلتا کہ واقعی غیرتی ملک ہے ۔