صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کا اجلاس ملتوی
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی @BabarSaleemSwat کی ہدایت پر صوبائی اسمبلی کا اجلاس، جو 8 جون 2026 بروز پیر دوپہر 2:00 بجے منعقد ہونا تھا، ملتوی کر دیا گیا ہے۔
اب اجلاس 15 جون 2026 بروز پیر دوپہر 2:00 بجے منعقد ہوگا۔
چمن پھاٹک، کوئٹہ میں دہشت گردی کا بزدلانہ حملہ قابلِ مذمت ہے۔ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے۔
ہم شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔
دہشت گردی ایک قومی چیلنج ہے، جس کے خاتمے کیلئے مشترکہ اور مؤثر حکمت عملی ناگزیر ہے۔
A remarkable evening at KP House Islamabad, honoring a legacy of unity, trust, cooperation, and mutual respect under the gracious presence of Speaker KP Assembly @BabarSaleemSwat .
The spirit of Pak-China friendship continues to shine brighter with every passing year.
صوبائی محتسب خیبر پختونخوا رباب مہدی نے سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور ادارہ جاتی روابط و تعاون کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
KP Assembly & SSDO signed an MoU to promote evidence-based legislation, governance, women empowerment, child rights & institutional coordination in KP.
MoU signed by Secretary Assembly Syed Wiqar Shah & SSDO ED Syed Kausar Abbas in presence of Speaker Babar Saleem Swati.
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی @BabarSaleemSwat نے باجوڑ کے علاقے شاہی تنگی میں ڈرون دھماکے کے نتیجے میں معصوم سکول بچوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
KP Govt & UNICEF launched the Child-Friendly Communities (CFC) Programme to improve health, education, nutrition, WASH & protection services for children and families in underserved areas. @radekrzehak
KP Assembly & Ombudsperson Secretariat signed an MoU to strengthen institutional coordination and improve public grievance redressal across the province.
Signed by Secretary PA KP Mr. Syed Wiqar Shah and Provincial Ombudsperson Ms. Rubab Mehdi.
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا صوبہ میں CNG کی طویل بندش اور پنجاب سے خیبرپختونخوا آٹے کی ٹرانسپورٹیشن کے معاملے پر اسپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی کے مثبت اور فعال کردار کا اعتراف
سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر صوبائی مفادات کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی میں اتفاقِ رائے کی فضا قائم کرنے پر اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ کا سپیکر بابر سلیم سواتی سے اظہارِ تشکر۔
لکی مروت کے نورنگ پھاٹک بازار میں دھماکہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ معصوم شہریوں اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی ہے۔ شہداء کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔
چارسدہ فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد مکمل صحتیابی نصیب فرمائے۔
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی@BabarSaleemSwat