Any government that murders its own innocent citizens is illegitimate, and the November killings by Pakistani forces is no exception. No regime should silence its people through violence. I stand with my Pakistani brothers and sisters in calling for justice and freedom.
While I do not affiliate with any political party in Pakistan, I am deeply disturbed by the continued imprisonment of @ImranKhanPTI
The cycle of jailing political opponents before an election fundamentally undermines democratic principles of a nation that is close to my heart.
Agreed! This is Difficult to watch! Yet, every sensitive & responsible man & woman has to watch this to understand the nature of criminal regime that runs present Pakistan! Many around the world have condemned Israeli Army for its atrocities, but IDF was not doing those atrocities against its own citizens!
Every single person who has been brought in hooded into ATC Islamabad is Pashtun. Their hearings were conducted in less than 30 seconds. This is racial profiling which will rip this country apart.
Retweet to participate for Imran Khan's safety :
We urge the United Nations High Commissioner for Human Rights @volker_turk to immediately send a delegation to Pakistan to directly investigate the condition of @ImranKhanPTI in prison as credible sources reveal his life is in imminent danger by the Pakistani state and the illegitimate government of Pakistan, who recently committed #IslamabadMassacre by firing on unarmed peaceful protesters in Islamabad on 26 November 2024.
The United Nations has itself demanded the immediate release of @ImranKhanPTI who has championed human rights and democracy in a 28 year ongoing struggle.
Further instability and chaos in Pakistan will negatively impact the world. We urge the United Nations @UN to uphold its duty to protect human rights and act now.
تحریک انصاف کو ایک بات سمجھنی ہو گی۔
تحریک انصاف نے پوری دنیا میں فوج کی طرف سے بلیو ایریا میں قتل وغارت پر احتجاج کیا۔ فوج نے کوئی جواب نہیں دیا۔
علی امین گنڈا پور نے اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو فوجی قاتلوں کو للکارا۔ فوج نے کوئی جواب نہیں دیا۔
پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے فوج کے ناجائز کاروباروں کے خلاف آواز اٹھائی۔ فوج کی پراڈکٹس کی عوامی سطح پر بائیکاٹ کی مہم چلائی۔ فوراً جواب آیا کہ نہیں، نہیں، گولی ہم نے نہیں چلائی۔
تو آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں کہ آپ ن�� کرنا کیا ہے۔ اور کس طرح کرنا ہے۔ یقیناً صرف بائیکاٹ حل نہیں ہے۔
قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اور کسی قانون کی خلاف ورزی کیے بغیر سیاسی جماعتوں کے شہروں اور قصبوں کے عہدیداران اور تنظیمی باڈیز کو ملک بھر میں تاجروں کی تنظیموں کو ملنا چاہیے، دوکانداروں اور بڑے اسٹورز اور کاروباروں کے مالکان کو ملنا چاہیے اور انہیں قائل کرنا چاہیے کہ وہ قاتلوں کی بنائی ہوئی پراڈکٹس رکھیں ہی نا۔ اور جو دوکاندار اور اسٹور ایسا نہ کرے اور فوجی مصنوعات نہ ہٹائے، اس کے کاروبار کا بھی بائیکاٹ کیا جائے۔ ان مصنوعات سے حاصل ہونے والے منافع سے یہ ظلم کے مزید پہاڑ ڈھاتے ہیں۔
بجائے خون خرابے کے اگر سیاسی جدوجہد قانون اور آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے جمہوری انداز میں کی جائے تو اسکے زیادہ مثبت نتائج آئیں گے۔
Thread: #IslamabadMassacre
26th November 2024 – a black day in the history of Pakistan where brute force and war-grade weapons were employed against unarmed peaceful citzens exercising their right to protest.
The exact number of casualties and injuries remain uncertain, as the area of the “operation clean up against civilians” was wiped out overnight, and hospital records have been tampered/blanketed to cover up and obfuscate the truth about the horrifying incident. For the last three days, families, lawyers, local and international Journalists are being denied access to the hospitals.
We are drawing the world’s attention by starting this thread to share video evidence of those who have been pronounced dead so far.
#PakistanUnderFascism
#UndeclaredMartialLaw
1/n
It will take weeks to have clarity on numbers due to the Army’s cover up and abduction of journalists.
The real question is why was anyone killed in a peaceful protest with unarmed protesters who did not pose a threat to anyone.
#IslamabadMassacre
یہ لیجئے۔ جو لوگ ثبوت مانگ رہے ہیں کہ کہاں ہے وہ ویڈیو جہاں ایک PTI كاركن کو گولی مار کر اس کا پھیپھڑا باہر نکال دیا گیا۔
یہ یزیدیت ملاحظہ کیجئے اور اللّه کے انصاف کا انتظار کیجئے۔ 👇
چلیں آپ کی بات مان لیتے ہیں کہ 10 یا 12 لوگ شہید ہوے ہیں۔ تو پھر ہسپتالوں پہ اتنا دباؤ کیوں ڈالا جا رہا ہے؟ لاشوں کو چھپایا کیوں جا رہ�� ہے؟
بہت معصوم ہیں آپ۔
#IslamabadMassacre
لاشیں کہاں گئیں؟
تجزیہ/رئوف کلاسرا
لاہور سے ایک دوست نے میسج کر کے پوچھا سوشل میڈیا پر چل رہا ہے آپ کے شہر میں 219 لوگ سیکورٹی فورسز ہاتھوں مارے گئے ہیں۔میں نے کہا لیکن لطیف کھوسہ نے 278 کا نمبر حامد میر کے شو میں تو شیخ وقاص اکرم نے کاشف عباسی کو 100 بتایا۔
یہ یقینا بڑے دکھ کی گھڑی ہے چاہے ایک انسان کی جان بھی ضائع ہوئی ہو۔اس کے گھر والے ساری عمر اس دکھ سے نہیں نکل پائیں گے۔اس آپریشن کی مذمت ہونی چاہیے کہ لوگوں کا پرامن احتجاج کرنا حق ہے۔
اب مختلف دعوے ہورہے ہیں کتنے لوگوں کی جان گئی۔حکومت دس بارہ کہہ رہی ہے تو پی ٹی آئی دو تین سو سے کم ماننے کو تیار نہیں۔
مرنے والوں کا دکھ الگ لیکن آپ کا 219 منا لیں کہ ایک گھنٹے آپریشن میں
بندوں کی لاشیں جناح ایونیو اسلام آباد پر پڑی ہوتیں تو ایک حشر برپا ہوتا۔اسلام آباد جیسا شہر ایک قیامت کا سا منظر پیش کرتا۔ہرایک کے پاس موبائل فون ہیں،کوئی ایک فوٹیج بھی نہیں دو تین سو لاشیں سڑک پر پڑی ہیں اور لوگ گزر رہے ہیں اور کوئی ویڈیو نہیں بنا رہا۔
کتنی بھی بڑی طاقتور بے رحم حکومت ہو وہ ایک گھنٹے میں دو تین سو بندے فائرنگ میں مار کر ان کی لاشیں اٹھا کر غائب نہیں کرسکتی۔ جن بھوت بھی نہیں کر سکتے۔ ۔
جونہی بشری اور گنڈاپور ڈی چوک سے اپنے ورکرز کو نہتا اور پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ بھاگے ہیں اس کے ٹھیک ایک ڈیرہ گھنٹے بعد تو محسن نقوی اور عطا تارڑ پریس سے اسی ڈی چوک میں بات چیت کررہے تھے جہاں پی ٹی آئی کے بقول دو تین سو بندہ مارا گیا تھا۔ میڈیا چینلز کے لوگ وہاں موجود تھے۔ ڈی چوک کھل چکا تھا۔ شہر کی ٹریفک بحال ہوچکی ��ھی۔
اگر جناح ایونیو ڈی چوک پر وہاں لاشیں تھیں تو پوری رات لگنی تھی کلیر کرنے میں۔ حکومت ڈی چوک اور جناح ایونیو بند رکھتی اسے فورا نہ کھول دیا جاتا۔
مطلب حکومت نے ایک گھنٹے میں دو تین سو بندے بھی مار دے، ہزاروں کا مجمع بھی منشتر کر دیا، سب کی لاشیں بھی غائب کر دیں، سڑک پر ڈھائی تین سو لوگوں کے بہتے لہو کو پانی سے دھو بھی دیا جیسے بینظیر بھٹو کا دھویا گیا تھا، کسی میڈیا کے بندے کو پتہ بھی نہیں چلنے دیا اور ایک گھنٹے میں سب کچھ نارمل کر کے میڈیا سے دو اہم وزیر باتیں بھی کررہے تھے جہاں پاکستانی چینلز کے رپورٹرز اور کیمرے مین بھی موجود تھے؟
موبائل فونز سے لدے پھندے اینکرز، یوٹیوبرز اور میڈیا پرسنز کو بھی پتہ نہ چلا اور ان کی آنکھوں کے سامنے دو تین سو لاشیں غائب بھی ہوگئیں؟ لاشیں اٹھانے والے بھی ان تین سو لاشوں کا ایک کلپ نہ بنا سکے۔
کسی ایک کا بھی ضمیرر انسانی لہو دیکھ کر نہیں جاگا کہ وہ اب تک سامنے ��کر اس ظلم عظیم کی خوفناک کہانی سناتا؟
آپ کو علم ہے دو ڈھائی سو لاشیں اٹھانے اور خون صاف کرنے کے لیے کتنی مین پاور یا لاجسٹک سپورٹ اور وقت درکار ہے۔ کہیں نہ کہیں بلیو ایریا سڑک پر تو ان دو تین سو انسانوں کا لہو پڑا ہوگا،بلیو ایریا کی سڑک پر لہو کی ندیاں بہہ رہی ہوتیں۔کسی نے موبائل فون سے کچھ بنایا ہوگا۔ باقی اس دھرنے کا ایک ایک لحمے کا کلپ موجود ہے لیکن دو تین سو انسانی لاشوں کا نہیں ہے۔ اب سب سوشل میڈیا کے فوٹو شاپس کی گئی جعلی پکس پر انحصار کررہے ہیں۔ چوبیس چھتیس گھنٹوں بعد بھی چند مقتولین کے ورثا کے علاوہ کسی کا ولی وارث سامنے نہیں آیا۔ وہ دو تین سو مظلوم خاندان کہاں ہیں جن کے معصوم لوگ مارے گئے ہیں۔ چوبیس چھبیس گھنٹے بعد تو سامنے آتے اور اپنا اتنا بڑا غم ہم سے شئر کرتے۔ کوئی کتنا بھی قابل اور بے رحم ہو وہ اسلام آباد جیسے چھوٹے سے شہر میں ایک گھنٹے میں دو تین سو بندے مار کر سڑکیں لہو سے صاف کر کے ساری لاشیں غائب نہیں کرسکتا۔ ہماری حکومتیں اور ادارے ظالم، بے رحم اور نالائق ہوسکتے ہیں لیکن اتنے قابل ہرگز نہیں۔اگر ہوتے تو یقین کریں آج ہم سپر پاور ہوتے۔
اگر پی ٹی آئی کا فگر مان لیا جائے کہ فائرنگ میں تین سو بندہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تو پھر اس لیول کی فائرنگ اور وہاں موجود ہزاروں ورکرز کی موجودگی میں زخمیوں کی تعداد کم از کم پانچ ہزار ہونی چاہیے۔اگر لاشیں حکومت نے غائب کر دی ہیں تو ان مظلوم زخمیوں کو تو سامنے لایا جائے اور ظالم اور بے رحم حکومت کے اس عظیم انسانی ظلم پر پوری قوم مل کر ایسا حتجاج کرے جو تاریخ میں یاد رکھا جائے۔
جب آپ غلط فگر دیں گے تو حکومت کو موقع دے رہے ہیں کہ وہ آسانی سے اسے جھوٹ قرار دے کر جان چھڑا لے۔ میں نے صحافت سے ایک بات سیکھی ہے کہ اگر آپ کا ایک فیصد فیکٹ بھی غلط ہے تو آپ کے مخالف آپ کے 99 فیصد سچ کو بھی جھوٹا ثابت کر دیں گے۔
غلط فگر دے کر آپ ان ورکرز ساتھ زیادتی کررہے ہیں جنہوں نے جانیں دی ہیں اور تین سو لاشوں کے بوجھ تلے غائب ہوگئے ہیں جنہیں سب تلاش کررہے ہیں۔ان مظلوموں کا ذکر تک نہیں کررہا۔ غلط فگر دے کر آپ صرف حکومت اور اداروں کا کام آسان کررہے ہیں
#RaufKlasra
Yet again, protestors in Pakistan have faced a brutal and lethal crackdown shrouded in a callous opacity by the authorities.
Urgent and transparent investigation is needed into the deadly crackdown on protesters: https://t.co/reIWKw4el3
#ProtectTheProtest
But do you stand with the people of Pakistan?
You haven’t said anything about the people of Pakistan who were massacred in cold blood by the army on 26 November.
#IslamabadMassacre
Our thoughts and prayers for all those affected by the torrential rain in Malaysia this week. The people of Pakistan stand in solidarity with our Malaysian brother & sisters in these testing times and pray to Allah Subhana'Wa Taal'a for their wellbeing and safety. These extreme weather events are a stark reminder of the urgent need to address climate change.
It’s deplorable to hear of the direct shooting and violence on the peaceful demonstrations in Pakistan, killing at least 15 civilians.
The Australian government needs to take action like the US Congress and impose visa bans and asset freezes on General Asim Munir and others involved in corruption and human rights abuses.
BREAKING FROM POLYCLINIC ISLAMABAD: A young Doctor on duty duringthe Islamabad massacre told her father in London she had seen 100 dead bodies and all were dumped in silos. Doctors were warned if anyone leaked the info they will face the same fate.
Rough estimate of all hospitals 300 plus dead. Massive clampdown to hide the massacre.