یہ کاروباری صحافت والے جانتے ہیں کہ عمران خان اور فیصل واوڈا کا موازنہ بنتا ہی نہیں ہے ۔۔ لیکن حکمِ حاکم جو ہوا ، پورا تو کرنا ہے اور فائدہ بھی اسی میں ہے
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان کا ایک اور خواب پورا ہونے والا ہے، جتنا بھی ممکن ہو ڈونیشن دیں اور اس پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے
🚨 رکشہ ڈرائیور کا دبنگ اعلان
’’میرے رکشے سے پی ٹی آئی کا جھنڈا یہ کہہ کر اتار دیا گیا کہ ممنوع ہے۔ اب ایک نہیں، چار جھنڈے لگاؤں گا! یہ اتاریں گے، میں دوبارہ لگاؤں گا۔‘‘
سوال یہ ہے کہ گورنر راج دہشت گردی کے خلاف لگا تھا یا سیاسی جھنڈوں کے خلاف؟
یہ حال کر دیا ہے عاصم منیر نے ملک کا مریم نواز کو اس ملک پے مسلط کر کے کیسے ظلم ہو رہا ہے اس ملک میں مائوں بہنوں کیساتھ کیا تم انسان بھی ہو کس منہ سے اپنے آپ کو مسلمان کہتے ھین یہ سب
عدلیہ کے سربراہان کو بیرون ملک دوروں سے فرصت مل گئی تو ادارے کی موجودہ صورتحال پر غور کریں۔ اگر ایگزیکٹو نے ہی سزائیں سنانی ہیں تو ججز کو سفارتی امور سونپ دیے جائیں ۔ حسنات ملک
@HasnaatMalik
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨🚨 نظریاتی اور پیراشٹر میں فرق جان کر جیے.!
اسٹیبلشمنٹ نے کراچی سے مزمل کو اٹھا کر پختون خواہ پر مسلط کیا تیمور جھگڑا کو اندرونی مافیا کے ذریعے کابینہ سے باہر رکھا
مزمل وزارت کے مزے لوٹنے کے بعد مشکل وقت میں اپنے شہر بھاگ گئے جھگڑا میدان میں کھڑے ہو کر صوبے کا دفاع کر رہا ہے
شوکت خانم کے یہ سارے بچے کہاں ہیں؟
کیا پاکستان کی آزادی اور ہم سب کے حقوق کی بحالی کا ٹھیکہ صرف شوکت خانم کے بچوں کی ذمّہ داری ہے
پی ٹی آئی کی ساری قیادت عمران خان اور انکی بہنوں کے متعلق
صُمُّٗ، بُکࣿمُٗ، عُمࣿیُٗ ۔۔ہے
اگر کسی بھی پاکستانی بشمول پٹواری اور جیالوں کے شریف زرداری کے ہوتے پاکستان اور غریب کی بھلائ ہو جائیگی تو وہ احمق ہے ۵۰سال سے مسلط ہے چند سڑکیں بس وہ کمیشن کی وجہ