ندیم نانی والا پھر سے گرفتار!!
ندیم نانی والے پنجاب پولیس کے غنڈوں کو ایکسپوز کردیا!
ایک سیاسی اور جھوٹا FIR اسی گاڑی پر دوبارہ کاٹا گیا جس گاڑی پر 804 نمبر لگایا تھا!!
کشمیریوں نے تو کیا سفینہ کو احتجاج سے دھکے مار کے نکلالنا تھا لندن پولیس نے خود اسے دھکے مار کر فٹ پاتھ تک پہنچایا کے بی بی دفع ہو جاؤ ادھر سے۔ لندن پولیس کو بھی پتہ ہے یہ صحافی نہیں ہے🤣
ایک اور درندگی ۔۔
جھنگ میں ایک 17 سالہ بچی کے ساتھ گینگ ر ی پ کیا گیا جب حالت غیر ہوئی تو ملزمان بچی کو ہسپتال چھوڑ کر فرار CCTV فوٹیج میں ملزمان واضح دیکھے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
🚨 شاہد خٹک کا انکشاف
گلگت بلتستان میں آٹے کر سبسڈی ہے مقامی افراد نے مجھے بتایا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ وہاں عوام کو دھمکیاں لگاتی رہی ہے کہ اگر ہمیں ووٹ نا دیا تو جس طرح خیبرپختونخوا کی گندم بند کی ہے اسی طرح گلگت کی یہ سبسڈئ روک دی جائے گی
اختیار ولی بیانیہ بنا رہا تھا کہ گلگت بلتستان میں لیول پلئینگ فیلڈ تھی لیکن پھر وہ بیانیہ وڑ گیا
سب سے بڑی بریکنگ🚨🚨
سہیل آفریدی کا سازش والا بیانیہ وڑ گیا
"جب تک سہیل آفریدی تمام ممبران کو بُلا کر قُرآن پر حلف نہیں دیتے کہ عمران خان کی رہائی کےلیےفیصلہ کن احتجاج فلاں دن ہوگا اور واپسی صرف رہائی پرہوگی،ہم بجٹ منظورنہیں ہونےدیں گے،ہم 35 سے 40 ہیں"
رُکن اسمبلی فضل الہی
ویڈیو ثبوت 🚨
جب لاہور میں 70 ہزار ووٹ کی برتری سے ڈاکٹر یاسمین راشد جیت رہی تھی تو اچانک فارم 47 کے ذریعے نواز شریف کو جتوایا گیا
جس پر بکاؤ میڈیا بھی حیران و پریشان تھا
آزاد کشمیر کے شہریوں نے تو رینجرز کو بھی یرغمال بنا لیا۔۔ پاکستانیو کشمیریوں کا ساتھ دو، ظالم کے خلاف ایک ہو کر کھڑے ہو جاؤ ورنہ ہمارے نسلوں نے ہم سے بدتر وقت دیکھنا ہے ۔۔ زندہ و دلیر قومیں ہے اپنے حقوق کے لئے لڑتی ہیں تبی آزاد و عزت سے جیتی ہیں
گلگت بلتستان کے غیور عوام کا تہہ دل سے شکریہ! 🔥🔥
کڑے حالات اور عمران خان کی قید کے باوجود آپ نے قیدی نمبر 804 کے نظریے کو ووٹ دے کر تاریخ رقم کر دی۔ جیل کی سلاخوں کے پیچھے بیٹھے آپ کے قائد تک آپ کی یہ محبت اور وفا پہنچ چکی ہے۔ پہاڑوں جیسے مضبوط عزم کو سلام!
اب سمجھ آئی کہ نواز شریف دم دبا کر گلگت بلتستان سے جنیوا کیوں بھاگ نکلا؟
گلگت بلتستان میں رات کے 1 بجے بھی لوگ سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں اور مریم کے پاپا چور ہیں کہ نعرے لگا رہے ہیں،
پی ٹی آئ کی پہلی باضابطہ کامیابی ۔
ہم نے اپنا فارم 45 کے ساتھ فارم 46 بھی لے لیا ۔
پاکستان تحریک انصاف کے با ہمت نوجوانوں نے میدان مار لیا ۔
تاریخی وکٹری تقریر ۔
تمام تر دھاندلی کے باوجود الحمدللہ تحریک انصاف گللت بلتستان سے الیکشن جیت چکی ہے۔تاریخ گواہ رہے گی کہ گللگت بلتستان کی عوام نے وزیراعظم عمران خان سے کئے ہوا وعدہ وفا کیا۔تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو اس تاریخی فتح پر مبارک باد۔شوکت محمود بسراء
یہی کچھ اب گلگت میں بھی ہوگا
روالپنڈی کی 13 سیٹیں ہم نے دھاندلی کر کے جتوائی تحریک انصاف کی 70 70 ہزار کی لیڈ تھی جن کو ہم نے شکست میں بدلا اور دھاندلی میں الیکشن کمشنر میں اور چیف جسٹس قاضی فیض شامل ہیں کمشنر راولپنڈی
گلگت کے لوگوں نے نون لیگ کو بطور پارٹی مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے!
نون لیگ کی سیاست اور پارٹی دونوں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو گئیں۔ نون لیگ کی قبر گلگت بلتستان والوں نے ہی کھود دی ہے۔ 🔥