یہ گھٹیا اشتہار دینے والا آج وزیر اعظم اور جس کی والدہ اور نانی کے بارے میں یہ گھٹیا ترین اشتہار تھا وہ اسکا وزیر خارجہ ہے ـ
غیرت بڑی شے ہے زمانے میں ہر عام کے پاس نہیں ہوتی
انشاءاللہ یہ بے غیرت جہاں جہاں جائیں گے چور ھی کہلائیں گے ن لیگ کا ھر رہنما اب گھر سے نکلتے ہوئے ڈرتا ھے اور ان کی چور رانی چھوٹے چھوٹے جلسے کرکے بھاگ رہی ھے
اس سازش کا انجام سنو .
عمران ہے میرا نام سنو۔
نہ حامد میر ،نہ صافی ہوں
میں سچا ایک صحافی ہوں
نہ جھکتا ہوں نہ بِکتا ہوں
سچ بولتا ہوں سچ لکھتا ہوں
میں کھیلتا ہوں طوفانوں سے
نہیں خوف مجھے بے ایمانوں سے
نہیں کوئی میرا دام سنو
عمران ہے میرا نام سنو
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
مریم نواز کے جلسے میں لیگی کارکنوں کا تصادم,,, ایک دوسرے پر لاٹھیوں, تھپڑوں کی بارش,,, 2 کارکن شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں,,,
جھگڑا موٹر سائیکلوں میں پیٹرول نہ ڈلوانے پر شروع ہوا جو تصادم میں تبدیل ہوگیا,
کسی کی رسم کی خاطر کلیجہ بیچ آیا ہوں
میں قربانی کے دھوکے میں کھلونا بیچ آیا ہوں
وہ منڈی تھی کسےفرصت وہاں رشتے سمجھ پاتا
وہ کہتے تھے کہ مہنگا ہے میں سستا بیچ آیا ہوں