https://t.co/47JYetLZG5 is an exclusive #Pakistani microblogging community.
#PakSurf gives you freedom & power to your words, share photos, music, videos & thoughts with the people you care about.
Registration is open now!
https://t.co/47JYetLZG5 "Where Web Surfers Meet"
@alisalmanalvi@GaziAmirGujar مجیب الرحمن کے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا مشرقی پاکستان الگ ہو گیا۔ بنگلہ دیش بن گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل کروایا۔ سندھی آبادی کا آج تک وفاق پر اعتماد بحال نہیں ہوا۔ وقتی فائدہ کیلیے ایسے کام نہ کرو جس کا خمیازہ نسل در نسل بھگتنا پڑے۔
@PTIofficial@GaziAmirGujar@fawadchaudhry اداروں بیورا کریٹ اور چند سیاست دانوں کو عمران خان سے خطرہ کیوں ھے؟ جبکہ عوام خان کو پسند کرتی ھے جمہوری نظام کو عامرانہ نظام سے خطرہ ھے.
بھارت ایشیا کپ سے باہر. اب بیٹھ کر اگر مگر سوچے گا.
ایشیا کپ سوپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر بھارت کی ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی کے امکانات کم کر دیئے ہیں۔
#INDvsSL#AsiaCup2022
مہنگائی سے ستائے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ، بجلی 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دی.
#Pakistan
عمران خان نے اپنی تقریر میں جو بیان دیا ہے بالکل درست دیا ہے جو ادارے اپنے اندر میرٹ پر انصاف نہیں کر سکتے وہ ملک کا دفاع کیا کریں گے جو اپنی عوام پر ظلم کرے کیا وہ محب وطن ہے...
#بھاڑ_میں_جائے_آپ_کا_غصہ
@SaeedAf11 عمران خان نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری میرٹ پر ہونی چاہئیے اس میں کیا برائی ہے ججز بھی تو سنیارٹی پہ بنتے ہیں اگر تین جرنیلوں کو کراس کرکہ امریکہ کی اجازت سے ہی آرمی چیف لگانا ہے تو قانون قانون کیوں لگایا ہوا ہے
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پاک فوج کی سینئر قیادت کے بارے میں ہتک آمیزاور انتہائی غیر ضروری بیان پر آرمی میں شدید غم و غصہ ہے۔
فیصل آباد جلسے میں عمران خان کی تقریر پر افواج پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔
#اب_صرف_عمران_خان
https://t.co/47JYeu3B4F is now available in multiple languages 💚
#Arabic#Urdu#English#Hindi#Persian#Turkish
Join now, create your free account on https://t.co/47JYeu3B4F Where Web Surfers Meet !!!