Pakistani American Press Association (PA PA) seeks to provide an interactive media forum to journalists of Pakistani & South Asian origin in North America.
پاپا کی صحافی مطیع اللّٰہ جان کی گرفتاری کی شدید مذمت
پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن (پاپا) نے پاکستان میں صحافت کی آزادی پر بڑھتے ہوئے حملوں، سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کی حالیہ گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔
https://t.co/2TXtmpmbbr
Pakistani American Press Association (PAPA) Condemns Arrest and Abduction of Journalists in Pakistan - Jago Times "English Edition" #MatiullahJan https://t.co/7IhI271OFl
Post Election roundtable discussion by Pakistani American Press Association @pakuspress
“Trump Administration & US-Pakistan Relations”
Panel:
Ikram Sehgal: Defense & Security Analyst
Arif Ansar: Security Analyst
Zulfiqar Kazmi: Community Leader
#PAPA2024#USPak#Election2024
دنیا نیوز رپورٹ: پاکستانی امریکن پریس ایسو سی ایشن کی جانب سے امریکہ میں تعینات ہونے والے پاکستان کے سفیر جناب رضوان سعید شیخ کے اعزاز میں عشائیہ۔
۔ #PAPA2024#PAkUS🇵🇰🇺🇸
آواز نیوز رپورٹ: پاکستانی امریکن پریس ایسو سی ایشن کی جانب سے امریکہ میں تعینات ہونے والے پاکستان کے سفیر جناب رضوان سعید شیخ کے اعزاز میں عشائیہ۔
۔ #PAPA2024#PAkUS🇵🇰🇺🇸
امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کی گراں قدر خدمات کے لیے مقامی صحافیوں ،سیاست دانوں اور کمیونٹی رہنماؤں کو اعزازی شیلڈز دی گئیں۔
پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کے صدر خرم شہزاد، جنرل سیکرٹری یوسف چوہدری،انفارمیشن سیکرٹری ثاقب الاسلام اور صوفیہ جے نے نظامت کے فرائض سر انجام دئیے
پاکستانی امریکن پریس ایسو سی ایشن کی جانب سے ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں تعینات ہونے والے پاکستان کے سفیر جناب رضوان سعید شیخ کے اعزاز میں عشائیہ۔
پاکستانی امریکن کمیونٹی کی نمایاں شخصیات اور پاکستان اور امریکہ سے مدعو کیے گئے صحافیوں کی خصوصی شرکت۔
#PAPA2024#PAkUS🇵🇰🇺🇸
سفیر پاکستان نے امریکہ میں مقیم تمام پاکستانیوں کو پاکستان کا سفیر قرار دیا اور انکے لیے ہمہ وقت کام کرنے کا عزم ۔
وائس آف امریکہ میں جنوبی ایشیا ڈائریکٹر عائشہ تنظیم، سیاسی رہنما ساجد تارڑ، اکبر ایس احمد، اور امریکی محکمہ خارجہ سے ولید ہاشمی نے خیالات کا اظہار کیا۔
#PAPA2024
A lovely session with Washington-based Pakistani journalists hosted by PAPA to discuss Pakistan-US relations and the Middle East situation. Thank you, @pakuspress and @sajidtarar for your hospitality and love. #PAPA2024#UNGA2024
A productive evening of knowledge-sharing and dialogue with Washington D.C.-based journalists and community leaders on the UNGA79, Iran-Israel conflict & IS Politics
#UNGA2024#USPolitics#iranisraelconflict#PAPA20
Pakistan American Press Association (PAPA) hosted round table gathering in Washington, D.C. to welcome visiting Pakistani journalists Ali Furqan, Anwar Raza, Ibrahim Raja, and Ghulam Murtaza.
#UNGA2024#iranisraelconflict#PAPA2024
International Security Analyst Professor Hassan Abbas & Mr. Sajid Tarar of Muslims of America, shared their analysis & observations. Pakistani journalists shared their insights on regional dynamics and recounted their experience covering the 2024 UN General Assembly.
92 نیوز رپورٹ:
پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن اور گھروندھا کے زیر اہتمام امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں “شاعر، شاعری اور زندگی”کے موضوع پر ایک
شام کا انعقاد:
پاکستان کے شہر لائل پور سےمعروف شاعر
مقصود وفا اور امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے غضنفر ہاشمی کی خصوصی شرکت۔
دنیا نیوز رپورٹ:
پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن اور گھروندھا کے زیر اہتمام امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں “شاعر، شاعری اور زندگی”کے موضوع پر ایک
شام کا انعقاد:
پاکستان کے شہر لائل پور سےمعروف شاعر
مقصود وفا اور امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے غضنفر ہاشمی کی خصوصی شرکت۔
گروندھا کی روح رواں بینا گوئندی نے بھی اپنا تازہ کلام پیش کیا۔
نظامت کے فرائض پاکستان کے صف اول کے براڈکاسٹر خالد حمید نے سر انجام دیئے۔
پاکستانی امریکن پریس ایسو سی ایشن ، واشنگٹن۔
#PAPA2024
پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن(PAPA) اور گھروندھا (Gharondha) کے زیر اہتمام امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں “شاعر، شاعری اور زندگی”کے موضوع پر ایک
شام کا انعقاد:
پاکستان کے شہر لائل پور سےمعروف شاعر
مقصود وفا اور امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے غضنفر ہاشمی کی خصوصی شرکت۔
1/2 پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن واشنگٹن کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی پہلی خاتون سیکرٹری نیئر علی کے ساتھ ایک معلوماتی نشست۔
پاکستان میں صحافت کو درپیش چیلنجز ، خاص طور سے خواتین صحافیوں کے مسائل اور پاکستان کے حالات حاضرہ پر سیر حاصل گفتگو۔
#PAPA2024#USPak