اگر 20 یا 25 منتخب افراد حقیقی تبدیلی کے خواہاں بھی ہوں تو چار سو کی اسمبلی میں ان کی آواز کون سنے گا! نتیجہ یہ ہوگا کہ گندے انڈوں میں رہ کر وہ بھی گندے ہو کر غیر مؤثر ہو جائیں گے۔
#غیر_منصفانہ_نظام
یاسی لیڈروں اور سیاسی جماعتوں کا اس مروّجہ سیاسی نظام کے ساتھ گہرا تعلق ہے، اس لیے وہ اس نظام کو بچاتے ہیں اور ہر وقت نظام بچانے کی رٹ لگائے رہتے ہیں کیونکہ یہ نظام اُن کو تحفظ فراہم کرتا ہ
#غیر_منصفانہ_نظام
یہ کیسا جمہوری نظام اور طرزِ انتخاب ہے کہ اگر پارٹیوں کی پالیسیز میں کوئی فرق اگر ہے تو وہ گالیوں کا فرق ہے، دنگے فساد کا فرق ہے۔ وہ فرق برادری اِزم اور خاندانی وابستگیاں ہیں۔
#غیر_منصفانہ_نظام
کیا اس نظام سے آپ اِس ملک کو بچانا چاہتے ہیں؟ اِس سیاسی اور انتخابی روِش سے تبدیلی کی اُمید رکھتے ہیں کہ روشن سویرا طلوع ہو؟ خدارا! اِس سازش کو سمجھیں۔ پچھلی حکومت میں اور ابھی جو کچھ آپ کے ساتھ ہوا کیا یہ بھیانک مستقبل کی خبر نہیں دے رہا؟ #غیر_منصفانہ_نظام
یہ ہے پاکستان کا نظام جمہوریت اور طرز انتخاب۔ جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ اس نے قوم کو کیا دیا؟ تو جواب ملتا ہے کہ آپ کون ہیں پوچھنے والے، ہمیں قوم نے mandate دیا ہے۔ لوگوں کے ووٹوں سے آئے ہیں
#غیر_منصفانہ_نظام
اے اہلیانِ پاکستان! جب تک یہ شعور بیدار نہیں ہوگا، ہمیں اپنے اچھے برے کی تمیز نہیں ہوگی اور اپنے حقوق کو حاصل کرنے کا جذبہ بیدار نہیں ہوگا؛ سب کچھ لا حاصل ہے
#غیر_منصفانہ_نظام
اصغر خان کیس واضح کرتا ہے کہ نون لیگ کیسے اسٹیبلشمنٹ کی تخلیق ہے اور کیسے اس پر سرمایہ کاری کی گئی۔ یہ مقدمہ یہ بھی بتاتا ہے کہ کیسے "لاڈلے" کو بچایا جاتا رہا اور کیسے بیس سال تک سپریم کورٹ میں اس سیدھے سادھے مقدمے کی سماعت نہیں کی گئی۔
Corruption of Malaysian PM Najib Razak was the major reason Mahatir came out of a 15-year retirement to win elections despite attempts by Najib govt to manipulate the same. Congratulations to Mahatir & the people of Malaysia.
ملائشیا کے وزیر اعظم نجیب رزاق کی کرپشن نے مہاتیر محمد کو اپنی پندرہ سالہ ریٹائرمنٹ خیر باد کہہ کے انتخابات میں حصہ لینے پر مجبور کیا. نجیب حکومت کی جانب سے دھاندلی کی تمام تر کوششوں کے باوجود مہاتیر محمد انتخاب جیتے، جس پر میں انہیں اور ملائشیا کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
@TahirulQadri In 1940 sincere leadership’s efforts made dream in life. Now #Pakistan needs the same sincerity in leaderships to make it successful in every field in globe
In 1940 sincere leadership’s effort made dream in life. Now #Pakistan needs the same sincerity in leaderships to make it successful in every field in globe
#PakistanDay