پاکستان عرصہ دراز ہے دہشت گردی ااور بد امنی کا شکار ہے دشمن ہمیں منافرت اور عصبیت کے بھنور میں دھکیلنا چاہتا ہے ہمیں دشمن کی چالوں سے ہوشیار رہنا ہے اور آپس میں اتحاد و یکجہتی کو فروغ دے کر دشمن کی چالوں کو ناکام بنانا ہے
#TimeToUnite
پاکستان ایک باوقار قوم کا ملک ہے یہاں پر ہرمسلک اور ہر طبقہ کے لوگ رہتے ہیں ان میں اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جو رواداری اور بھائی چارے پر یقین رکھتے ہیں کچھ لوگ ہیں جو منافرت کا بھی پرچار کرتے ہیں مگر ان شاءاللہ ہم بحیثیت مجموعی آپنے اختلافات کو ختم کر دیں گے
#FocusPakistan
اختر مینگل: ریاست کا مجرم جو اب بلوچستان کے وسائل کو لوٹ کر دہشت گرد تنظیموں میں پناہ لے رہے ہیں
اختر مینگل اور ان کے بھائی جاوید مینگل بلوچستان میں دہشت گرد تنظیموں کے سب سے بڑے حمایتی کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
#ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر#PakistanArmy#AkhtarMengal
ریاستی حکام نے اعلیٰ سطحی وفد کے دوروں کی وجہ سے مہرنگ کی گوادر میں احتجاج کرنے کی درخواست مسترد کردی اور انہیں تربت میں ایسا کرنے کی اجازت دی، مہرنگ بلوچ اور اس کے حامیوں نے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا.
*#BYCkilledFCsoldier*
*#BYCisBLA*
دانشور اور ذی شعور طبقے پر تب سے یہ بات واضح تھی کہ بی وائی سی کی ایجاد اور انکے نام نہاد مظاہرے 'کالعدم بی ایل اے اور ایف' کے ریاست دشمن پلان کا حصہ ہے۔ بہر حال اب تو دھڑلے سے قبول کیا جا رہا ہے۔ اسکے سنگین نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔
#Balochistan#WeRejectBalochRaajiMuchi
اپنوں سے اختلاف بے شک رکھیں لیکن کسی میدان میں اپنوں کو ہرانے کے لیے دشمن کی صف میں کھڑے ہونا
بغیرتی بے وقوفی اور منافقت ہے
افواجِ پاکستان ہمارا فخر 🇵🇰ہے
Pakistan Army Zindabad
⚔️🦅🇵🇰🦅⚔️