آپ کسے ووٹ دے رہے ہیں؟
آج لازمی گھر سے ن��لیں دوستوں رشتہ داروں کوبھی ساتھ لیں اور ووٹ دیں۔ یہ ووٹ اس ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ آج کے دن پرمنحصر ہے کہ آپ اور پاکستان کے اگلے ۵ سال کیسے گزریں گے۔ ۵ سال میں ۱ بار آنے والے اس موقع کو ضائع مت کیجئے گا۔
#Elections2024
@omar_quraishi وزیراعظم عمران خان کی سیکورٹی اور پروٹوکول تفصیل
پرائم منسٹر آفس 2 کاریں
سیکورٹی 2 کاریں
ٹریفک پولیس 1 کار
آئی ایس آئی الیکڑانک جیمنگ 1 کار
ریپڈ رسپانس فورس 1 کار
کل تعداد = 7 کاریں
یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے کم ترین پروٹوکول ہے جو کسی وزیراعظم کو دیا گیا ہے۔
سلیم صافی نے بیان دیا کہ نوازشریف پی ایم ہاؤس کا خرچہ اپنی جیب سے ادا کرتے تھے۔ کچھ لوگ اس بیان کو غیرحقیقی کہہ رہے ہیں جبکہ کچھ اس بیان کو سچ مان کر انکا دفاع کر رہے ہیں۔
آپ سلیم صافی کے بیان پر کیا رائے رکھتے ہیں؟
#SaleemSafi
ووٹ دے کر ری ٹوئیٹ کریں
کیا فلسطین کے بہتر حل کے لیے پاکستان کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے چاہیے؟
نوٹ: ریاست اسرائیل اب ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے جیسے بین الاقوامی سطح پر نہیں جھٹلایا جا سکتا، 161 ممالک اسرائیل کو آزاد ریاست تسلیم کرتے ہیں۔
#israel#pakistan
کیا فلسطین کے بہتر حل کے لیے پاکستان کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے چاہیے؟
نوٹ: ریاست اسرائیل اب ایک ن��قابل فراموش حقیقت ہے جیسے بین الاقوامی سطح پر نہیں جھٹلایا جا سکتا، 161 ممالک اسرائیل کو آزاد ریاست تسلیم کرتے ہیں۔
#israel #pakistan
آپ کسے ووٹ دے رہے ہیں؟
آج لازمی گھر سے نکلیں دوستوں رشتہ داروں کوبھی ساتھ لیں اور ووٹ دیں۔ یہ ووٹ اس ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ آج کے دن پرمنحصر ہے کہ آپ اور پاکستان کے اگ��ے ۵ سال کیسے گزریں گے۔ ۵ سال میں ۱ بار آنے والے اس موقع کو ضائع مت کیجئے گا۔
#PakistanElection2018
Assume its the day of General Election 2018, there is a ballot paper before you in the polling station, now please poll your vote to your favourite party carefully?
@MaryamNSharif@BBhuttoZardari@ImranKhanPTI