ایک طرف عمران خان صاحب کے کیسسز میں نا انصافیاں اور دوسری طرف بھگوڑے کو سہولت کاری!کل اس کو سیدھا جیل بھیجا جاۓ کیونکہ وہ ایک مجرم ہے !وکیل نعیم حیدر کی گفتگو 1/2
سابق وزیر انور زیب خان کو ڈی سی آفس سے اداروں کے اہلکاروں کے موجودگی میں گرفتار کیا گیا۔ انور زیب خان کے تمام مقدمات میں ضمانت ہوچکا اور ایک ضمانت کے سلسلے میں باجوڑ کے عدالت میں دیگر ساتھیوں سمیت آج موجود تھے۔ عدالت سے نماز جعہ کے ادائیگی کیلئے باھر نکلا تھا اور انکو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا۔
اسرائیل امریکہ، یورپ کہ پشت پناہی اور امریکی، یورپی ہتھیاروں سے یہ 59 حملے ہسپتالوں، شفا خانوں،اور صحت کے مراکز پر کرچکے ہیں،جس میں ہزاروں معصوم بچے، خواتین، نہیتے سویلین قتل کئے جا چکے ہیں،یہ جنگی جرائم ہیں،انسانیت کے خلاف جرائم ہیں اور تمام دنیا کے باضمیر انسانیت کو آگے بڑھ کر یہ رکوانا چاہئے۔
حماس کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہےکہ معدوم ہوتا مسلئہ فلسطین دوبارہ زندہ ہوگیا۔ خاص طور پر پاکستان میں عوام کے ردعمل سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی ڈپلومیسی کرنے والوں کو شکست ہوئی ہے۔ حکمران بےشک compromised ہوں، عوام کا فلسطینی بہن بھائیوں سے جذباتی رشتہ ہمیشہ قائم ہے۔
حضرت نعمان بن بشیرؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا سب مسلمان ایک جسمِ واحد کی طرح ہیں۔ اگر اس کی آنکھ دُکھے تو اس کا سارا جسم دُکھ محسوس کرتا ہے اور اسی طرح اگر اس کے سر میں تکلیف ہو تو بھی سارا جسم تکلیف میں شریک ہوتا ہے۔
#جمعة_طوفان_الأقصى
جیل سے عمران خان کا اپنے خاندانی ذرائع سے عوام کیلئے پیغام:
جب پانچ اگست کو مجھے اٹک جیل میں قید کیا گیا تھا تو پہلے چند روز میرے لئے خاصے مشکل تھے۔ سونے کیلئے میرے پاس بستر نہیں تھا اور مجھے فرش پہ لیٹنا پڑتا تھا جہاں دن کے وقت کیڑے مکوڑے اور رات کو مچھر ہوتے تھے۔ لیکن اب میں اس میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں۔
آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔ میں آج روحانی، ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوں کیونکہ جیل کی تنہائی میں مجھے قرآنِ پاک کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع ملا جس نے میرے ایمان کو مزید مستحکم کیا۔ اور قرانِ پاک کے ساتھ ساتھ میں دیگر کتب کا مطالعہ بھی کررہا ہوں اور اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور بھی کررہا ہوں۔
یہ لوگ مجھے جس جیل میں بھی رکھیں، جیسے حالات میں بھی رکھیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی میرے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں سے پریشان ہونا ہے۔ میں عوام کے حقِ حاکمیت اور آئینِ پاکستان کی بنیادی ترین شرط، صاف شفاف الیکشن، کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ جو لوگ مجھے کہ رہے ہیں کہ آپ ملک چھوڑ کر چلے جائیں انکو میراایک ہی جواب ہے کہ میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے اور میں اپنی دھرتی کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔
جہاں تک سائفر مقدمے کا تعلق ہے، یہ مقدمہ سابق آرمی چیف جرنیل باجوہ، ڈونلڈ لو کو بچانے کیلئے گھڑا گیا ہے۔ ملک کا منتخب وزیراعظم تو میں تھا، جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر غداری تو میرے ساتھ کی گئی اور آج مجھ پہ مقدمہ اسلئے قائم کیا گیا کہ میں نے پاکستانی عوام کو، جو کہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں، اس غداری کی خبر دی۔
مجھے اگر کسی چیز کی تکلیف ہے تو اُن کارکنان، خصوصاً خواتین کارکنان، کی اسیری کی تکلیف ہے جنہیں طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا چند افراد نے اپنی انا کی تسکین کیلئے کئی ماہ سے قید کیا ہوا ہے۔ میری عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے کارکنان کو رہائی دلائی جائے ۔
آخر میں, آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں۔ یہ آزمائش کا وقت ختم ہو کر رہے گا کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ "ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"۔ آپ ہر فورم پہ اس غیر منتخب حکمران ٹولے اور انکے سہولتکاروں کیخلاف آواز اُٹھاتے رہیں اور ملک میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے رہیں۔
میں پیشنگوئی کررہا ہوں کہ جس دن بھی الیکشن ہوا، انشاءاللہ پاکستانی عوام کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور تحریکِ انصاف کو ووٹ ڈال کر لندن پلان والوں کو شکست دیں گے۔ یہ لوگ جتنی مرضی دھاندلی کرلیں، انکا مقدر صرف اور صرف شکست ہے۔
پاکستان زندہ باد
مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے پی ٹی آئی کے مظاہرے کے حوالے سے صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان سابق وزیراعلی خالد خورشید کا خصوصی پیغام!
چیرمین عمران خان کی کال پہ گلگت میں پی ٹی آئی کا مظاہرہ کل بعد از نماز جمعہ گھڑی باغ کے مقام پر ہوگا۔
#ProtestOnFriday
TRIGGER WARNING!
Bodies of Palestinian babies and little children are being piled up at Al Shifa Hospital in the #Gaza Strip.
Victims of Israeli airstrikes!
#GazaUnderAttack#Palestine
Follow @doamuslims2