سیکس پارٹنر نے جس حد تک رضامندی دی ہے اس سے تجاوز جرم ہے۔ لوگ اپنی شناخت ظاہر نہیں کرنا چاہتے جس کا سختی سے احترام لازمی ہے۔ کسی کی شناخت ظاہر کرنے سے اگر اس کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمدار شناخت ظاہر کرنے والا ہوگا۔ قاعدے قانون کا احترم ہی انسان کو حیونات سے بہتر بناتا ہے۔