The PPP always works for constructive solutions. Kudos to chairman @BBhuttoZardari to push for creating political space for parliamentary efforts in stabilising the situation. Especially at an inflection point for Pakistan in the context of a tough security environment in our western border provinces.
The committee still has its nose to the proverbial grindstone in Parliament House.
Whichever way these talks go, hope is always the currency of democratic politics.
کراچی میں پہلی بار پاکستان پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی، اپنا میئر منتخب کروایا۔ میئر کے آنے کے بعد جس تیزی سے کام ہو رہا ہے وہ دیکھنے لائق ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اس شہر کے سب سے بڑے مسئلے پانی کو حل کرنے کیلئے کئی اقدامات کئے، لیکن وفاقی معاہدوں کے مطابق آج تک پانی پورا نہیں مل سکا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
ارسا کے ساتھ سندھ کے 1999 کے معاہدے میں خاص طور پر کراچی کیلئے لکھا گیا ہے کہ اس شہر کو خاص فیصد اضافی پانی دیا جائے گا تاکہ کراچی کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ اسی سلسلے میں حکومت سندھ کی بلدیہ عظمیٰ نے ترجیح دی کہ کس طرح پانی بچایا جا سکتا ہے۔ یہ واٹر ٹریٹمنٹ سہولت ک�� افتتاح اسی منصوبے کی کڑی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
آج میں بہت خوش ہوں کہ ہم اپنے صنعتی علاقے کیلئے ایسی سہولت کا افتتاح کر رہے ہیں جس سے گندے پانی کو صاف کر کے قابل استعمال بنایا جاسکتا ہے۔ یہ سائٹ ایریا ہماری ملک کی معیشت کا انجن ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
جنوری تک مزید 65 ملین گیلن پانی کی ٹریٹمنٹ شروع ہو جائے گی، جس سے اس کی کل گنجائش 100 ملین گیلن تک پہنچ جائے گی۔ اس وقت سائٹ (SITE) انڈسٹریل ایریا کی ضرورت صرف ۴۲ ملین گیلن ہے، لہٰذا اس پروجیکٹ سے نہ صرف سائٹ کی تمام ضروریات پوری ہوں گی بلکہ جو اضافی صاف شدہ پانی بچے گا، اس�� استعمال میں لانے کے لیے مختلف آپشنز بھی موجود ہوں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
وفاق میں بیٹھے ہمارے اتحادی بڑے شوق سے ہمارے اوپر کمنٹ کرتے ہیں، کراچی پر کمنٹ کرتے ہیں۔ لیکن ایک بات واضح ہے کہ وفاق کراچی کے ساتھ سوتیلا سلوک کرتا ہے۔ اتحادی شکایت کرتے ہیں کہ کراچی کو پانی نہیں دیا جا رہ��، میں نے انہیں سمجھایا کہ وہ قصور ہمارا نہیں وفاق کا ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
لائیو: ضلع کیماڑی کراچی میں ہارون آباد، گٹر باغیچہ کے مقام پر گریٹر کراچی سیوریج پلان کے سلسلے نکاسی آب کے پانی کو صاف کرنے والے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کے منصوبے کی افتتاحی تقریب https://t.co/iYRzxMwuWS
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی کے وژن پر چلتے ہوئے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ واٹر ٹریٹمنٹ کا یہ منصوبہ قابلِ استعمال پانی رہائشی علاقوں میں فراہم کیا جا سکے گا۔ اور یہ ملک کا واحد منصوبہ ہے جو اپنے مرمتی اخراجات خود پورے کرے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
آج سے چند سال قبل یہ جگہ جنگل بیاں بان تھی لیکن آج میں یہ بات فخریہ کہتا ہوں کہ سندھ کا دارالخلافہ کراچی آج سے پاکستان کا پہلا شہر ہے جہاں سیوریج ٹریٹمنٹ سہولت کا باضابطہ طور پر آغاز کردیا گیا ہے۔ جو لوگ ماضی میں صرف باتیں کرت�� تھے ان کے پاس باتوں کے علاوہ کچھ نہیں ہے لیکن پیپلز پارٹی نے عوامی خدمت کا سفر کبھی نہیں روکا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@murtazawahab1
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے عزم اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی کوششوں سے گندے پانی کو صاف کرکے دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کا پہلا منصوبہ جس کا آج افتتاح کردیا گیا ہے۔ اس پلانٹ کے ذریعے صنعتوں کو 35 گیلن پانی ملے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
پیپلز پارٹی نے پہلی بار کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ خوشی ہے کہ کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے ہو رہے ہیں۔ افتتاح کئے گئے سیوریج پلان منصوبے سے لاکھوں لوگ مستفید ہوں گے۔ آج تک معاہدے کے مطابق سندھ کو اس کے حصے کا پانی نہیں ملا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
The moment lockdowns started, something else spread almost as fast as the virus itself: RUMOURS!
Rumour #1: “There’s no disease, bro. It’s just a new name for the flu!”
Rumour #2: “It’s because of 5G towers! That radiation is literally burning people’s lungs.”
Rumour #3: “It’s all just a drama by the rich to control and suppress poor people.”
We heard ALL kinds of theories back then.
Did you hear these too?
Be honest!
Watch Full Episode: https://t.co/uPdAFjrMGl