پچھلے سال بہت خاص دوستو کو ایوارڈز دیے تھے میں نے۔اس بار نہیں دیے
اس بار ہر ایک کے لیے بہت خاص دعا۔۔رب العالمین آپکو دراز عمر عطا فرمائے اپنے رب کی رضا کے ساتھ جینا عطا ہو اپنے والدین کی فرما برداری نصیب ہو۔۔ رب ہمیں اپنے ہر حقوق فرائض ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
میری تمام ٹویٹر واسیوں سے گزارش ہے کہ ہر سحری اور افطاری میں میرے لئے خصوصی دعا کیجئے گا پلیزززززززز..... 🙏🙏🙏🙏
میرے امتحان ہیں اسی لئے آفلائن ہورہی ہوں. امید ہے جب جب فری ہوئی یا آپ کی یاد ستائی چکر لگانے آجاؤ گی..
تب تک کے لئے دعاؤں میں یاد رکھنا سب اس ناچیز کو
#بنتِ_نسیم
میں نے دوپہر کو سوتے ہوئے خواب دیکھا میں ٹریکٹر چلا رہی ہوں😂😂
اچانک اسٹیرنگ غائب ہو گیا ٹریکٹر پہلے ایک ٹرالی میں وجا پھر ٹرالی سے وجنے کے بعد سیدھا ایک ٹریکٹر میں وج گیا جو سامنے سے آرہا تھا۔
شکر اے میں بچ گئ😒😒😒😒