صمود پر موجود پاکستانی نمائندے ہائی رسک زون میں داخل ہونے ہی والے ہیں۔ یہ وقت ہ�� کہ پوری قوم اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے غ ز ہ کے محاصرے کو توڑنے اور نسل کشی کو روکنے کے اس عالمی مشن کی کامیابی کے لیے مل کر ��ھرپور آواز اٹھائے۔
Admin N.
علماء اور عوام سے اپیل اپیل اپیل۔۔۔۔
جمعه مباركه کیلئے اپیل۔۔۔۔
غزہ اور گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو موضوع بنائیں، خطبات کا بھی اور سرگرمیوں کا بھی۔۔۔
یہ فیصلہ کن لمحات ہیں۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum