خیبرپختونخوا اور کراچی میں منشیات فروشوں کا راج ہے
خیبرپختونخوا لکی مروت میں بہت بڑا حادثہ ہوا اور زخمیوں کو لیجانے کے لئے ایمبولینس دستیاب نہیں تھی
لیکن منشیات فروش خیبرپختونخوا کا سہیل آفریدی صوبے کے وسائل کو لے کر اڈیالہ پہنچ کر ٹک ٹاک بناتا رہا
سندھ اور خیبرپختونخوا کی عوام کو بہت سوچ سمجھ کر ووٹ دینے کی ضرورت ہے ورنہ اللہ تعا��یٰ کا عزاب مزید سخت ہو گا
11 مئی 2026
ضلع جھل مگسی شمالی بلوچستان میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ اور آئی جی پولیس کی سربراہی میں قبائلی عمائدین کے ساتھ ملاقات۔
قبائلی عمائدین، ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اور ضلعی افسران کی شرکت
امن و امان، ترقیاتی امور اور عوامی مسائل کے فوری حل پر تبادلہ خیال
بلوچستان کی ترقی امن، اتحاد اور عوامی تعاون سے مشروط ہے
آئی جی ایف سی ب��وچستان نارتھ
قبائلی عمائدین کا حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
یہ ہے اس ملک کا قانون جو صرف عام پاکستانی پر لاگو ہوتا ہے
معمولی کیس میں ملوث کو کیسے دونوں ہاتھوں میں زنجیر سے باندھا ہوا ہے
یہ انسانیت کے خلاف ہے لیکن کبھی کسی جج نے اس پر ایکشن نہیں لیا
اللہ تعالیٰ کا خوف نہیں رہا ان ظالموں میں