مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ ش��کت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
اگر ان دو شخصیات میں سے کسی ایک کو ووٹ دے کر منتخب کرنا پڑے تو آپ ووٹ کسے دیں گے ؟
آج پتا چل جائے گا عوام میں مقبولیت کس بیانیے کی ہے //
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اقرارالحسن کی تائی کا بھی بیان سامنے آگیا
اقرارا لحسن اور اقرار کے باپ اسمائ��ل شاہ کی حقیقت بتا دی
جس نے اقرار الحسن کی یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا
جو اپنے خاندان کا نہ ہو سکا وہ قوم کا کیسے سگا ہو سکتا ۔؟