@AnwarLodhi پاکستان اس خطے میں بہت مضبوط ہونے جا رہا ہے
جس کے لئیے ہر حالت میں افغانستان سے بہتر تعلقات اہم ہیں۔
بنیادی طور پر تمام سازشیں اسی منصوبے کو ناکام کرنے واسطے کی جا رھی ہیں
@AnwarLodhi خان صاحب نے قرآن پاک کے ہی احکامات کو دھرایا ہے
اگر یہی بات کسی عالم دین یا مولوی حضرات نے کی ہوتی کبھی اتنا طوفان نا اٹھتا۔
مقصد صرف خان صاحب سے بغض مخالفت اور تنقید ہے۔چاھے قران و حدیث ہی کیوں نا ہو
@AnwarLodhi@ImranKhanPTI@betterpakistan اگلے پانچ سال جب پی ٹی آئی تجربہ کار ہو کر حکومت میں آئی اندیشہ ہے اس آپوزیشن کو
اپنا سیاسی کاروبار بند کرنا پڑ سکتا ہے
@AnwarLodhi پی ٹی آئی ۔ بلے کا نشان ۔جھنڈا یا دیگر ممبران یعنی سیٹیں ایم این اے اور ایم پی اے یہ تمام صرف الیکشن لڑنے کے قوائد و ضوابط کا حصہ ہیں۔
لیکن
ووٹ صرف "عمران احمد خان نیازی" کے نام پر پڑتا ہے
@AnwarLodhi درحقیقت ن لیگ سمیت پی ڈی ایم حکومت کو ٹف ٹائم دینے میں ناکامی کے بعد اس قسم کی تمام جملے بازی صرف کارکنوں میں اپنی ڈوبتی سیاست پر پردہ ڈالنے کی شعبدہ بازی کے علاوہ کچھ نہیں۔