علیمہ خان کا خدشہ 🚨
یہ ذرائع کہاں سے بتا رہے ہیں کہ عمران خان کا بلڈ پریشر ہے، خدانخواستہ یہی بتانا چاہ رہے ہیں کہ بلڈ پریشر کی وجہ سے عمران خان کو برین ہیمرج ہو گیا۔
کیا یہ سوچ رہے ہیں کہ عمران خان کو جیل میں ختم کریں گے، ہم سے یہ برداشت نہیں ہوگا
Restore Imran Khan’s right.
Imran khan is denied his right to fair trail, access to appropriate medical facilities and is subjected to solitary confinement!
#RestoreConstituition
خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کے لیے حالات ایسے بنائے جائیں گے، کہ آپ نہ امن کے لیے آواز اٹھا سکیں گے نہ عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلا پائیں گے، اس لیے جلدی کیجئے۔ اگست کے آغاز سے متعدد واقعات ان خدشات کو درست ثابت کر رہے ہیں، مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MuradSaeedPTI
علینہ شگری کا بھی بڑا دعویٰ
عمران خان کو دو روز قبل اڈیالہ سے پمز لایا گیا تو عبوری چیئرمین بیرسٹر گوہر onboard تھے انہیں بتا کر لایا گیا تھا۔
یہ دعویٰ میری اطلاعات کے مطابق درست ہے ۔ بیرسٹر گوہر تفصیلات شئیر کیوں نہیں کر رہے
⚠️اگر بالفرض یہ خبر کسی ایجنسی کے سورس کے سورس نے بھی دی ہے تو اسکا مطلب واضح ہے کہ عمران خان کی زندگی کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے ۔ اور خبر دینے والے آپکو پہلے سے بتا رہے ہیں کہ ابھی بھی وقت ہے کچھ کرنا ہے تو کر لو پھر نہ کہنا کہ ہم نے بتایا نہیں تھا ۔
#ناحق_قید_کے_3سال@SdqJaan
عمران خان کی ایک خوبی مجھے بہت اچھی لگی،
میں نے عمران خان کے ایک قریبی دوست کے خلاف ٹیکس کا بڑا کیس نکالا،
اس دوست نے عمران سے شکایت کر دی، عمران خان نے مجھ سے کہا شبر کیس درست بنا کے غلط؟ میں نے کہا درست کیس بنا ہے،
عمران خان نے اپنے دوست کو کہا کیس بن گیا ہے جو کرنا ہے کر لو، شبر زیدی
قید تنہائی میں PM عمران خان کا بلڈ پریشر ان سٹیبل اور ایک آنکھ کی بینائی جا چکی ہے۔ ان کی صحت ٹھیک نہیں ہے۔ جیل حکام سپریم کورٹ کو "سب اچھا ہے" رپورٹ دکھا کر گمراہ کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس صاحب خود کیوں نہیں اڈیالہ کا دورہ کرتے؟ #KhanIllegallyJailed3Years
مذاکرات والا ڈرامہ اب بند ہونا چاہیے ،اب پوری پارٹی کا فوکس 27 ستمبر کے احتجاج پر ہونا چاہیے اس کے بعد اگر کوئی مذاکرات کا لالی پاپ لے کر بیٹھ گیا تو یہ عمران خان کے ساتھ زیادتی ہو گی ! شفقت عباس اعوان ۔۔
@ShafqatAwanPTI
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
عثمان انور: جبری گمشدگیاں ، صحافیوں کا اغواء ، نو مئی ، مریدکے ، الیکشن چوری، چادر چار دیوای کا تقدس پامال ، سیاسی جماعت کے ورکروں پر بدترین تشدد وغیرہ وغیرہ
سہیل ظفر چٹھہ: ماورائے عدالت قتل ، اشرافیہ کے کرمنل بچوں کا تحفظ ، غریبوں کے قتل ، عام شہریوں کا قتل ، ڈکیتی اور گولی مارنے کے نام پر بھتہ وغیرہ وغیرہ
”عمران خان کی قید کو 3 سال ہو چکے ہیں مگر عوامی سیاست پر راج، آج بھی عمران خان کر رہے ہیں۔ عمران خان سے عوامی محبت کا ثبوت 5 اگست کو ان سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک گیر مظاہرے ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکن نے موجودہ نظام کو باور کروایا ہے کہ تم لاکھ کوشش کرکے دیکھ لو عمران خان سے عوام کو دور نہیں کر سکتے۔ تمام صعوبتوں کے باوجود عمران خان آج بھی اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#ناحق_قید_کے_3سال
یہ ناقابل یقین اور ناقابل برداشت مناظر ہیں پر بدقسمتی سے وطن عزیز میں انسان کی بے عزتی اب معمول کی بات ہے۔ کراچی ہو یا لاہور ریاستی جبر سے کوئی محفوظ نہیں۔ کسی کا گریبان، کسی کی چادر و چاردیواری محفوظ نہیں۔ پاکستانیوں کو آواز اٹھانی ہے اپنی عزت کیلئے، اپنے حقوق کیلئے۔
ساہیوال سے کراچی تقریبا 1100 کلومیٹر سفر ہے،کوئلہ باہر سے کراچی آتا اور پھر وہاں سے ساہیوال کول پاور پلانٹ لایا جاتا ہے۔یہ سب سے بڑا جرم ہے اور شہباز شریف پنجاب میں بجلی بنتے دیکھنا چاہتا تھا! شبر زیدی۔
طارق فضل چوہدری کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کے پاس آزادکشمیر میں دھاندلی کے کوئی ثبوت نہیں ! ثاقب بشیر ۔۔
ہمارے پاس تو اسلام آباد کے بھی ثبوت موجود ہیں کہ طارق فضل خود کیسے جیتے یہ جو ہم سے ثبوت مانگتے ہیں ہم انہیں اسلام آباد کے اور پنجاب کے بھی ثبوت دے سکتے ہیں ! ندیم افضل چن ۔۔
"حسان نیازی سمیت تمام ناحق قیدیوں نے یہی پیغام دیا کہ خان صاحب کو کہیں ہماری فکر نہ کریں، ہم ان کے لیے دعا بھی کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔" @Noreen_KhanPK
پاکستان کو تنخواہ دار طبقے نے لوٹا ہے۔ اس طبقے نے خود کو مالک سمجھ کر تباہ کیا ہے خواہ وہ ججز ہوں ' بیوروکریٹ ہوں یا فوجی ہوں۔ اور وہ اسی ڈگر پر چلتے جا رہے ہیں۔
جسٹس (ر) انوار الحق پنوں
قید تنہائی صرف یہ تو نہیں ہے کہ خان صاحب کو ایک کمرے میں بند کر دیا اورباہر سے کوئی آوازیں نہیں آ رہیں۔ قید تنہائی بہت خوفناک چیز ہوتی ہے۔ یہ بات منہ سے نکالنا آسان ہے لیکن اگر کسی جج میں تھوڑی سی ہمت ہو تو اس کو پتا چلے کہ تنہائی کیا ہوتی ہے۔ یہ نفسیاتی اور ذہنی طور پر بہت بڑا ٹارچر ہے کہ آپ کو قید تنہائی میں ڈال دیا جائے۔ کتنا شرم کا مقام ہے کہ اٹارنی جنرل آفس اور ایڈووکیٹ جنرل آفس عمران خان کی قید تنہائی کا دفاع کر رہے اور کہہ رہے ہیں کہ کوئی قید تنہائی نہیں ہے۔مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan