اکثر خواتین کے لیے خوشی کا انحصار صرف سائز پر نہیں ہوتا
بلکی دیگر عوامل جیسے کی فورپلے ٬ جذباتی تعلق مواصلت اور پارٹنر کی تکنیک پر ہوتا ہے
زیادہ تر بیگمات کے لیے گہرا دخول خوشی کا باعث نہیں ہوتا
Adult Society
ہمیشہ کسی ایسی عورت کی قربت تلاش کریں
جو زندگی سے بھرپور گفتگو کر سکتی ہو
جو زندگی گزارنے کے اصولوں سے واقف ہو
جو جینا جانتی ہو جینا چاہتی ہو
جو آپ کو جینا سکھائے
جو آپ کو اپنے سینے سے لگا کر ساری رتجگوں کی بے قراریاں سمیٹ لیں
تمہیں اپنی بانہوں کے گھیرے میں سمیٹ کر نئے جہاں میں لے جائے
جو آپ سے یہ نہ کہے کہ جو سمجھنا چاہو سمجھ لو
بلکہ بہت محبت سے کہے میں سمجھاتی ہوں نا