The Balochistan Liberation front ‘BLF’ claimed responsibility for the #Chagi attack in a press release
according to spox the control over #Chagi city is still in place.
Org claims control over key govt buildings and administrative installations including police and levies posts.
علاقائی ذرائع کے مطابق، چاغی شہر کے متعدد علاقوں میں مسلح افراد کا گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے�� علاقائی ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف حصوں پر مسلح افراد کا کنٹرول برقرار ہے۔
ذرائع کے مطابق، شہر میں قائم پاکستانی فوج کے کیمپوں سے مسلسل فائرنگ کی آوازیں آرہی ہیں۔
#بلوچستان
UPDATE🚨
According to local sources, gunfire has erupted in Chagai District. The sound of gunfire is being heard from multiple areas across the district.
#Balochistan
نیوز اپڈیٹ
علاقائی زرائع کے مطابق چاغی شہر تاحال آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہے اور آزادی پسندوں نے بینکوں، لیویز و پولیس تھانوں سے تمام سرکاری اسلحہ و ساز و سامانوں کو ضبط کر کے بعد میں انہیں نزر آتش کیے اور پورے شہر آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہے.

چاغی شہر بلوچ آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہیں،زرائع کے مطابق تمام سرکاری بینک دفاتر و تھانے بھی ان کے کنٹرول میں ہیں،آزادی پسندوں نے مختلف شائراؤں پر چیک پوسٹ قائم کر کے سنیپ چیکنگ بھی کر رئے ہیں.
چاغی شہر بلوچ آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہیں،زرائع کے مطابق تمام سرکاری بینک دفاتر و تھانے بھی ان کے کنٹرول میں ہیں،آزادی پسندوں نے مختلف شائراؤں پر چیک پوسٹ قائم کر کے سنیپ چیکنگ بھی کر رئے ہیں.
Breaking News
Chaghi:Reports claim that hundreds of Baloch separatist fighters have entered the city of Chaghi and taken control of several key locations. According to these reports, government offices, banks, Levies facilities, and police stations are under their control.
بریکنگ نیوز
بلوچ آزادی پسندوں نے سینکڑوں کی تعداد میں چاغی شہر میں داخل ہو کر پورے شہر کو اپنے کنٹرول میں لے لیے،تمام سرکاری دفاتر بینک،لیویز و پولیس تھانہ آزادی پسندوں کے کنٹرول میں ہیں
مزید اطلاعات آنا باقی ہے۔۔